Open Menu

Khawab Main Phorra Nikal Ana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Phorra Nikal Ana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Phorra Nikal Ana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Phorra Nikal Ana

خواب میں پھوڑا نکل آنا

دنبل ، ایک قسم کا پھوڑا ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ السلام نے فرمایا ہے۔اگر خوا ب میں دیکھے کہ اس کے دنبل ہے ۔ دلیل ہے کہ دنبل کے اندازے پر اس کا مال زیادہ ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا دنبل پھٹا ہے اور خون نکلا ہے دلیل ہے کہ اسی قدر اس کا مال تلف ہو گا ۔

(جاری ہے)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ دنبل سے خون اور پیپ نکلتی ہے اور وہ اس کو چوستا ہے دلیل ہے کہ اسی قدر مال حرام پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے دنبل پر دوا لگائی ہے اور کپڑے کو خون سے دھویا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ حرام سے توبہ کرے گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation