Open Menu

Khawab Main Soorah Al-Hadeed Parrhana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Soorah Al-Hadeed Parrhana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-Hadeed Parrhana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Soorah Al-Hadeed Parrhana

خواب میں سورہ الحدید پڑھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الحدید پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ رنج اور سختی سے روزی حاصل کرے گا ۔

(جاری ہے)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ راہ آخرت پسند کرے گا اور ر ضائے حق ڈھونڈے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ راہ دین میں قابل تعریف ہو گا ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation