Khawab Main Mota Kaprra Dekhna

خواب میں موٹا کپڑا دیکھنا

Khawab Main Mota Kaprra Dekhna

Find Dream meaning of Khawab Main Mota Kaprra Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Mota Kaprra Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

خواب میں پلاس کا دیکھنا مصلح ، درویش ، پارسا جس کے قول و فعل دینداری کے ہوں اوربا امانت مرد ہے ۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے پلاس پہنا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو پارسا مرد سے صحبت کا اتفاق ہو گا اور اس سے آخرت کی خیر و منفعت پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سا پلاس ہے تو اس کو اسی قدر مال اور نعمت حاصل ہوگی۔ اور اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ پلاس مال حلال ہے اور اگر خواب میں دیکھے کہ اسکے پاس نیا پلاس ہے تودلیل ہیکہ پارسا اور مالدار عورت کرے گی اوراس سے خیر و منفعت پائے گا اور اگر دیکھے کہ نیا پلاس خریدا ہے تو دلیل ہے کہ پارسا کنیز خریدے گا اور اس سے خیر و منفعت حاصل کرے گا۔

Your Thoughts and Comments