Khawab Main Soorah Al-room Parrhana

خواب میں سورہ الروم پڑھنا

Khawab Main Soorah Al-room Parrhana

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-room Parrhana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Al-room Parrhana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الروم پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس پر کوئی روم کا شہر فتح ہو گا ۔  حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ دین کی راہ میں جہاد اور غز ا اور کوشش کرے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ لوگوں کو اس کے دین سے صلاح نصیب ہوگی ۔ 

Your Thoughts and Comments