Open Menu

Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Scroll down to read the Questions that people have asked from our Astrology Experts and Astrologers for free. You would find questions and answers on topics like marriage, job, love, engagement, business, future, health, wealth, study, education, etc.

اسٹرالوجر اور پالمسٹ سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : میرا نام فیصل مشتاق ہے اور نام غلام فاطمہ ہے -اور والد کا نام محمّد مشتاق ہے میری بیوی کانام ثنا ہے اور ان کی والدہ کا نام مسرّت بانو ہے اور والد کا نام عبدالرازق ہے .اور مری پیدائش سیلاکوٹ کی ہے اور مری وائف کی بھی میری شادی ٢٠٠٧ میں ہوے تھی اور نکاح ٢٠٠٥ میں ابوظہبی میں ہوا تھا اب میرے شادی کو ٧ سال کا عرصہ ہو گیا ہے اور نہ تو کوی اولاد'ہے اور نہ ہے کوے خاص کاروبار ہے -جب بھی باہر جاتا ہو ملک سے تو وہا کام کرنے کو دل نہیں کرتا .اب پھر میں نے اپپلنے کیا ہوا ہنے دبی کے لیہ کیا میرا اس بار کامیاب ہو جو گھا.براے کرم کچھ اچھا بتایہ .اور کیا میرے لیہ بانڈ کھیلنا منافہ بخش ہے مجے میرے تینو سوالو کے جواب دیجےہ

25 Mar, 2014

سوال : میں ایک لڑکی سے بہت پیار کرتا ہوں، اس کا نام حنا ہے. مجھے یہ جاننا ہے ک کیا میری شادی اس سے ہو گی یا نہیں. اسکی ماں کا نام نسرین ہے۔اسکی تاریخ پیدائش ٢٨ اپریل ہے

25 Mar, 2014

سوال : میں دبئی میں کام تلاش کرنے کے لئے کوشش کر رہا ہوں، لیکن مجھے اس میں کوئی کامیابی نہیں ملئ. کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ مجھے دبئی میں کب کام مل جائے گا۔ آپ کا شکریہ

25 Mar, 2014

سوال : میرا نام یاسر سسید ہے میری والدہ کا نام زاہدہ پروین ہے میری تاریخ ھپدایش ١٧-٠٥-١٩٧٩ ہے میرا کاروبار سیٹ نہیں ہوتا کام ہوتے ہوئے رہ جاتا ہےمیرے لئے پراپرٹی کا کام کیسا رہے گا ا ور رزق کی بوہت تنگی ہے ور میری بیوی سے میرا اکثر جھگڑا رہتا ہے بچون کے اسکول کی فیس بوہت مشکل سے نکلتی ہے میرا حساب لگے الله آپ کو اجر دے گا

25 Mar, 2014

سوال : سر میراآ نے والا مستقبل کیا ہے۔

25 Mar, 2014

سوال : معری بیوی اپنع گھر گی ھے۔اور ابی تک واپس نہیں آی .طلاق مانگ رہی ہے .کیا وو واپس اہ جاتے گی ؟؟اور کب تک اے گی ؟؟؟

25 Mar, 2014

سوال : کیا مین اس سال حج پر جا سکون گا حج میڈیکل مشن کی طرف سی

25 Mar, 2014

سوال : میرا سوال ہے کے میرے رشتے کو کونفورم ہویے ٣ سال ہوگے ہیں میرے اپنی کزن کے ساتھ پر میرے شادی اپنی تک نہیں ہوئی ہے پلز مجے یہ بہتے کے شادی کب ہوگی اور میرے حالات کب ٹھیک ہوگئی. اور میں جاب بھی کرتا ہوں سرکاری ملازم ہوں

25 Mar, 2014

سوال : جو بھی کاروبار کرتا ہوں نقصان ہوجاتا ہے کیا کووں میں اور شادی کب تک ہوگی

25 Mar, 2014

سوال : سر میری شادی کیا اس سال ک کونسی مھینی مین ھوگی

25 Mar, 2014

سوال : مجھے آبی تک کوئی جاب ملی کیوں نھی

19 Mar, 2014

سوال : اسلام علیکم---پلیز پلیز مجھے نوکری نہیں مل رہی ھے مہربانی کر کے ااپ مجہے بتاے کے کب تک ملےگی۔ اور کوِیِ ورد بتاے

25 Mar, 2014

سوال : سر پلیز بتا دیں کہ میری شادی کونسے سال میں ھوگی؟ بہت بار سوال کر چکا ہوں پلیز اب جواب دے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

19 Mar, 2014

سوال : میرا نام سبین ناز ہے جن سے شادی کرنا ہے ان کا نام فیصل ہے پہلے محمّد فیصل لکھتے تھے اب فیصل عباسسی لکھتے ہیں ان کی تاریخ پیدائش ١٢ اگست ١٩٨٠ ہے والدہ کا نام چمن آرا ہے مجھے کرنی ان سے ہی ہے ورنہ نہی کرنی کیوں ک میں کافی انوولو ہوں یا یوں کہیں ک بس اپنی ذات کے سکون ور ضمیر کے لئے ان سے کرنی ہے کسسی دوسرے کو نہ دھوکہ دے سکتی ہوں اور نہ مصلحت بس اس سے زیادہ نہی بتا سکتی انہوں نے اچانک سب تعلقات ختم کر دئے اور ان کے غیر والوں نے بھی . اس کی کیا وجہ ہے؟ یہ ضرور بتا دیں اور شادی کے لئے بتا دیں کے ان سے کیسے ہوگی ،کوئی وظیفہ یا ورد ٥ وقت نماز پڑھتی ہوں اور ١٠ سال سے ان سے شادی ک لئے وظائف پڑھ رہی ہوں کرنی تو ان سے ہی ہے ورنہ نہی کرنی دیں کیوں کہ بس آسرا ہے اور امید اور الله پر توکل مجھے شدید انتظار ہے اپ کے جواب کا جزاک الله

19 Mar, 2014

سوال : میری صحت ٹھیک نہیں رہتی . بچے کب ہوں گے

19 Mar, 2014

سوال : جناب میں تین سال سے بے روزگار ھوں۔ نوکری ملتی بھی ہے تو کچھ دن بعد نکال دیا جاتا ہے۔ اور گزشتہ تین سال سے ہر معاملے میں ناکامی مقدر بنی ہوئ ہے۔ ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ اور میرے حالات کب ٹھیک ھوں گے؟؟

19 Mar, 2014

سوال : میں یہ معلومات لینا چاہتا ہوں کہ میری نوکری روالپنڈی کے قریب ایک پراجیکٹ پر لگی اس س ےقبل میں مارکیٹ کمیٹی میں کمپیوٹر آپریٹر کی نوکری کرتا تھا مجھے یہ بتا دیں کے جو پراجیکٹ پر پرائیوٹ جاب مین کر رہا ہوں وہ میرے لیے بہتر ہے یا جو جاب میں اس سے قبل کر رہا ہوں وہ بہتر ہے۔ برائے مہربانی مجھے جلدی بتائیے گا میں نے فیصلہ کرنا ہے

25 Mar, 2014

سوال : ميرى حالات كب ردست هو رهى هي

19 Mar, 2014

سوال : میری شادی شدہ زندگی کے بارے میں بتایا جائے کے پریشانیاں کب ختم ہونگی

25 Mar, 2014

سوال : اسلام و علیکم میری نوکری گزشتہ سال فروری میں فوڈ ڈپارٹمنٹ میں ہوئی لیکن تاحال اب تک ایک سال سے تنخواہ نہیں ملی ۔ جس کی وجہ سے میں اور میرے گھر والے بہت پریشان ہیں۔ کیا اآپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ میری پریشانی کب تک ےےیعنی تنخواہ ملنے کے چانس کب تک ہیں۔

25 Mar, 2014

Records 2341 To 2360 (Total 2897 Records)

Ask Questions from our Astrologist for free. Free Questions from Palmist

Man is interested in knowing predictions about himself. Urdu Point gives its readers an opportunity to ask any type of questions about future from our palmist and Astrologist. Astrologers with great knowledge gives answers. Urdu Point ease its readers by giving free astrology question and answer online. One can ask astrologer about marriage if they are interested in predicting about their marriage. Urdu Point takes care of its readers finance. Astrologers gives answers and suggestions to the questions about business. Viewers can chat with astrologer online free of cost. One can ask najoomi se sawal about their future and can get authentic answers. People are curious about their love life they can ask questions about love. If a person has any ambiguity related to marriage, they can ask questions about marriage from our astrologer, or about the engagement. People are so concerned about the future of their own family they can ask questions about family to know it from Urdu Point authentic team of astrologer. Urdu Point gives the opportunity to know about marriage prediction by date of birth free online. Even a person can know marriage age prediction by date of birth free online. Urdu Point team of astrologers can do marriage prediction by name. Urdu Point is giving free marriage prediction so you can ask astrologer about marriage. One can ask question of when I will get married astrology prediction free. Urdu Point gives information about name astrology for marriage. Astrologers also gives answers related to finance, business, love and family. Ask question about your love and lover, ask questions about your love crush, your girl friend, or your boy friend. You can also request a zaicha, or birth chart from our Astrologist and palmist. All questions are asked in Urdu and English.