Open Menu

Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Scroll down to read the Questions that people have asked from our Astrology Experts and Astrologers for free. You would find questions and answers on topics like marriage, job, love, engagement, business, future, health, wealth, study, education, etc.

اسٹرالوجر اور پالمسٹ سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : اسلام و علیکم میں ہنکے میرے شور تنگ رکتھے ہے نہ پیسے ہے اور نہ اولاد کا ور سلسلہ ہے وو اپنی زات سے اسے ہے کے ان پر جادو ہے کیا وو میرے سات مخلص ہے وو ٹھیک ہو سکتے ہے

26 Mar, 2014

سوال : اسلام عیلکم مے آن لاءن کام شروع کرنا چایتی ہوں ؟ ٹہیک دہے گا؟

19 Mar, 2014

سوال : میرا پارٹ ون کب پاسس ھوگا میری شادی کب ھو گی میرے ابّو بیمار ہیں کب ٹھیک هوں گے

26 Mar, 2014

سوال : السلام علیکم میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجحے غصہ بہت آتا ہے اور گھر پر خاص طور پر میں اپنی والدہ سے بہت بدتمیزئ کرتا ہو ں اور ان سے کسی کسی بات پر بدتمیزی کرتا ہو ں مجھے اس مسئلے کا ھل بتائے کہ میں اپنی والدہ سے بدتمیزئ کرنا چھوڑ دوں میری مدد میری مداد کرے پلیز

19 Mar, 2014

سوال : میری شادی کب ھو گی ،کس جگہ ہو گی اور اپنوں میں ہو گی یا پرایو میں ؟

19 Mar, 2014

سوال : میرا لکی پتھر کون سا ہے اور کس دن اور کس ٹائم پہنو

19 Mar, 2014

سوال : اسلام عیلکم سر میں آپ سے یہ سوال دوسری بار پوچھہ رہی ہوں ۔ سر میری نوکری کسی اچھی جگہ ہوگی؟میں نے ایک جگہ انٹرویو دیا ہے۔ کیا وہا ں میری نوکری ہو جاے گی؟

19 Mar, 2014

سوال : سلام و علیکم پلیز پلیز مجھے بتاین میری شادی کب ھو گی اپنو مین ھو گی یا کھین اور

19 Mar, 2014

سوال : ملکم میری شادی کو ٣ سال ہوگئے ہیں پر ابھی تک ہماری کوئی اولاد نہیں ہوئی . docotar نے ہم دونو میان بیوی کی ٹیسٹ کرواۓ ہیں سب نارمل ہے آپ پلز بتا دے آخر کیا وجھ ہے جو ابھی تک ہمارے بچے نہیں ہوے plz

19 Mar, 2014

سوال : میری شادی کب ہوگی اور جلد شادی کے لئے میں کون سا عمل کروں

19 Mar, 2014

سوال : میں متحدہ عرب امارات میں کام کر رہے. لیکن میرے باس اچھا نہیں ہے. میرے لئے وہ ہر وقت کشیدگی. تو میں آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ جانا چاہتے ہیں

19 Mar, 2014

سوال : میرا ٤ سوال ہیں مہربانی فرما کے مجھے شکریہ کا موقع دن. ١-کیا مجے فیوچر میں آگے پڑھنا چاہے یا جاب کرنی چاہے ؟ ٢-اگر جاب کرنا پرے تو کونسی فیلڈ اچھی رہے گی ؟ ٣-مجھے شادی کب کرنی چاہے میرا مطلب میری شادی کب ہو گی اور شریک حیات کہاں کی رہنے والی ہو گی ؟

19 Mar, 2014

سوال : میں نے 2 سال پہلے متحدہ عرب امارات میں کام کر رہا ہے لیکن میں یورپ میں دوسرے ملک جانا چاہتے ہیں

19 Mar, 2014

سوال : اسلام و عليكم كليا حال ہے ؟ مجھے اپنے کاروبار ک حوالے پوچھنا ہے، میں آجکل بہت پریشان ہوں ؟میں سعودیہ عرب مکّہ میں ہوں اور اپنا کاروبار کرتاہوں مگر کچھ دنوں سے حالت بہت خراب ہیں ،کچھ لوگوں مجھے سے دھوککےسے پیسے لیے ہیں اور اب واپس دنے سے بھی منہ کر رہےہیں ؟ میں بہت زیادہ پریشان ہوں ،آپ مہربانی کر ک بتا ہے ک مارے حالت کب ٹھیک ہوں اور میں کب تک قرضے اتر سکون گا .پلز اسکا جواب جلدی دیجیے گا اور یہ بھی بتا ہے گا ک میرا یہ سال کیسا گزرے گا .شکریہ

19 Mar, 2014

سوال : اچھی تعلیم کیسے ھ حاصل کی جاَئ

19 Mar, 2014

سوال : سیر میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں کسی بھی کام میں ہاتھ ڈالتا ہوں تو کوئی نہ کوئی مسئلہ ضرور ہوتا ہے چاہے کاروبار ہو رشتہ ہو نوکری ہو ۔برائے مہربانی اآپ کوئی حل بتائیں ۔۔کیوں کہ پہلے تو نوکری ہوتی نہیں اور اگر ہوتی ہے تو کام میں غلطیاں اور ٹھیک طریقے سے کام نہیں ہو پاتااور نکال دیا جاتا ہوں۔۔اور میری سرکاری نوکری کب ہو گی

19 Mar, 2014

Q. Sir hamary mali halat achy nh mery husband ka koi kam nh hy byrozgar hn . . Hamari life m problems kafi hn jb sy shadi hoi . Kya hamry names ki waja sy koi masla hy? Plz guide me . Sir

19 Mar, 2014

Records 2381 To 2400 (Total 2897 Records)

Ask Questions from our Astrologist for free. Free Questions from Palmist

Man is interested in knowing predictions about himself. Urdu Point gives its readers an opportunity to ask any type of questions about future from our palmist and Astrologist. Astrologers with great knowledge gives answers. Urdu Point ease its readers by giving free astrology question and answer online. One can ask astrologer about marriage if they are interested in predicting about their marriage. Urdu Point takes care of its readers finance. Astrologers gives answers and suggestions to the questions about business. Viewers can chat with astrologer online free of cost. One can ask najoomi se sawal about their future and can get authentic answers. People are curious about their love life they can ask questions about love. If a person has any ambiguity related to marriage, they can ask questions about marriage from our astrologer, or about the engagement. People are so concerned about the future of their own family they can ask questions about family to know it from Urdu Point authentic team of astrologer. Urdu Point gives the opportunity to know about marriage prediction by date of birth free online. Even a person can know marriage age prediction by date of birth free online. Urdu Point team of astrologers can do marriage prediction by name. Urdu Point is giving free marriage prediction so you can ask astrologer about marriage. One can ask question of when I will get married astrology prediction free. Urdu Point gives information about name astrology for marriage. Astrologers also gives answers related to finance, business, love and family. Ask question about your love and lover, ask questions about your love crush, your girl friend, or your boy friend. You can also request a zaicha, or birth chart from our Astrologist and palmist. All questions are asked in Urdu and English.