Open Menu

Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Scroll down to read the Questions that people have asked from our Astrology Experts and Astrologers for free. You would find questions and answers on topics like marriage, job, love, engagement, business, future, health, wealth, study, education, etc.

اسٹرالوجر اور پالمسٹ سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : مجھے نوکری کب ملی گی اور میرا تنگد ستی کب تک ختم ھو جا یُگی۔ میرے قسمت مپئ دولت ھے کھ نھی

04 Apr, 2015

سوال : سر می جس لڑکی سے پیار کرتا ہو کیا اس سے شادی ہو گھی

04 Apr, 2015

سوال : سلام۔ میں جاننا چاہتی ہوں کہ جسے میں پسند کرتی ہوں اس سے میرئ شادی ہو گی کہ نہیں؟

04 Apr, 2015

سوال : شادی کے بعد میری ا ز د و جی زندگی کیسی گزرے گی .ا ش ع ر .حاصل پور

04 Apr, 2015

Q. Mohabat kab mily gi

04 Apr, 2015

سوال : سلام سر مہربانی فرما کر مجھے بتا دے کہ شادی کب ہو گی اورجس کو چاہتا ہوں اس ہو جائے گی؟ اس کا نام ن سے شروع ہوتا ہے۔

04 Apr, 2015

سوال : السلام علیکم! جناب عالیِ گزارش یہ ہے کہ میں فہیم الدین الحمداللہ بر سرروزگار ہوں، اور شھید زلفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ہیڈ آفس میں کام کرتا ہوں، میں 19 ستمبر 2011 میں یہاں از اے کمپیوٹر آپریٹر لگا تھا، میں یہ جاننا چاھتا ہوں کہ کیا میں یہیں کام کروں، کیا میرا مستقبل یہاں بہتر ہے یا آگے کہیں اور نکلنے کی کوشش کروں، ویسے میرا ارادہ دبئی یا سعودی عرب جانے کا تھا۔ اور براہ مہربانی یہ بھی بتا دیجیئے کہ کیا پرائز بانڈ رکھنا میرے لئیے ابھی یا مستقبل میں فائدہ مند ہے۔ شکریہ

04 Apr, 2015

سوال : میری شادی کبا ور کس سی ہو گے نام بتا دیں ؟ وو میرے لیے کیسا ہو گا ؟

04 Apr, 2015

سوال : میں ایک لڑکی سے محبّت کرتا ہوں اس کا نام ثمرا تاج ہے اس کے والد کا نام تاج ہے اس کی والدہ کا نام رضیہ ہے .میں جاننا چاہتا ہوں کیا ہماری شادی ہو گی اور اگر اگر ہو گی تو کیسی رہے گی ثمرا کی تاریخ پیدائش ٢٤.١٠.١٩٨٩ہے .

04 Apr, 2015

سوال : سر میرا سوال یہ ہے میری شادی کب ہوگی پلز جواب دے

04 Apr, 2015

سوال : سلام - سر میرا مسلے ھے کے شادس کے ایک معھینے بعد ھی مئجے امی ک گاھر واپیس بعج دیا اور کھا کے اپنے مان پاپ کہ کھو کے تمھارے اخراجات اٹھاھین - مین بھت مشکل مین ھون میرا شوھر کھتے ھین کے مین تمھں کچھ نھیں دے سکتا - مین کسی اور کہ پسند کرتا ھون آور صرف امی ک کھنے پر تم سے شادی کی ھے- جب مین نے یھ سب باتین اپنی ساس کو بتاءی تو بھتء لڑاءی ھو ِی- ساس میری پوپو (ابو کی بھن) ھین- اب ساس نے میری پڑھای ختم کرانے کو کھا ھے- لیکن ابو کتے ھیں پڑھآی نا چھوڑو -ساس کتھی ھِِں کے ھم رشتا ختم کر دین گے-میرے شوھر کے ساتھ ابھی کوَِئ تعلعقات نھِیں-شوھر کھتے ھِں واُپس مان پاپ کے گھر جاو - سرال والوں نے مجھ پر تعویز بھِی کرواےَ ھِیں مین اور میرے گھر والے بھت پرشان ھِں-اگر مین پڑھآی چھوڑ دون اور کل یھ رشتا یھی نھ رھے تو مین کیا کرون گی- مین BSIT کر رھی ھوں اخری سال ھے مین پڑھآی بھی چھوڑنا یھن چاھآتی- اپ بتاھین کے یھ رشتا چل پاے گا کے نھِن پلیز اپ مجھے اسں مشکل کا کوی حل بتا دیں-اور کوی وُظیفہ یا دعا بھِی بتا دین کہ میری مشکل حل ھو جاے پلیز پلیز جواب ضرور دیں--

04 Apr, 2015

سوال : اسسلام و علیکم میرا سوال یہ ہے ک میں کسی سے محبّت کرتی ہوں کیا وو میرا ہمسفر ہوگا یا نہیں اور میری عمرزیادہ ھوگیئی ہے تو میری شادی ک کیا امکانات ہیں اور یہ بھی ک پریشانیاں اور مشکلات کب ختم ہونگی. بہت شکریہ میں منتظر رہونگی

04 Apr, 2015

سوال : ap batadain k jis say main pyar karti ho wo muj say pyar karta hai k nahi agar karta hai to kya wo muj say shadi karay ga k nahi۔

04 Apr, 2015

سوال : سلام سر ٰٰٰعرض یہ ہے کہ ایک لڑکا مجہ سے بہت پیار کرتا ہے وہ شادی شدہ ہے میرے ساتھ افس مین کام کرتا ہے میری منگنی ھو گئی ہے میری شادی ہونے والی ہے اپ ہی بتائیں کہ کیا وہ سچ میں مجھ سے محبت کرتا ہے کہ نہیں وہ شادی بھی کرنا چاہتا ہے مجھ سع کیا وہ سچا ہے مئج سے اس کا نام ماجد ہے

04 Apr, 2015

سوال : اسلام والیکم مہں عمرفاروق وزہرآباد سے ھوں میری شادی کب ھو گی

04 Apr, 2015

سوال : اہم ہدایات صرف اُردو میں ٹائپ شدہ سوالوں کے جواب دئیے جائیں گے۔ انگلش میں ہرگز سوال ٹائپ نہ کریں۔ نہ ہی رومن میں لکھیں۔ اگر آپ کو اُردو میں ٹائپنگ نہیں آتی تو یہاں پر کلک کریں، اور با آسانی انگلش سے اُردو میں تحریر کریں۔ اسکے بعد اس تحریر کو کاپی کرکے نیچے دئیے گئے خانے میں پیسٹ کریں-

04 Apr, 2015

سوال : میں یہ جانناچاہتی ہوں کے سا جد اور عمر دونوں مجھ سے محبت کا دعوی کرتے ہیں ان دونوں میں سے کون اپنے دعوے میں سچا ہے؟؟ اور میں اپنی شادی کے بارے میں جاننا چاہتی ہوں کے کب تک ہو گی ؟کیا موزوں رہے گی ؟؟؟

04 Apr, 2015

Records 1381 To 1400 (Total 2897 Records)

Ask Questions from our Astrologist for free. Free Questions from Palmist

Man is interested in knowing predictions about himself. Urdu Point gives its readers an opportunity to ask any type of questions about future from our palmist and Astrologist. Astrologers with great knowledge gives answers. Urdu Point ease its readers by giving free astrology question and answer online. One can ask astrologer about marriage if they are interested in predicting about their marriage. Urdu Point takes care of its readers finance. Astrologers gives answers and suggestions to the questions about business. Viewers can chat with astrologer online free of cost. One can ask najoomi se sawal about their future and can get authentic answers. People are curious about their love life they can ask questions about love. If a person has any ambiguity related to marriage, they can ask questions about marriage from our astrologer, or about the engagement. People are so concerned about the future of their own family they can ask questions about family to know it from Urdu Point authentic team of astrologer. Urdu Point gives the opportunity to know about marriage prediction by date of birth free online. Even a person can know marriage age prediction by date of birth free online. Urdu Point team of astrologers can do marriage prediction by name. Urdu Point is giving free marriage prediction so you can ask astrologer about marriage. One can ask question of when I will get married astrology prediction free. Urdu Point gives information about name astrology for marriage. Astrologers also gives answers related to finance, business, love and family. Ask question about your love and lover, ask questions about your love crush, your girl friend, or your boy friend. You can also request a zaicha, or birth chart from our Astrologist and palmist. All questions are asked in Urdu and English.