Open Menu

Career Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Career situations. Scroll down to explore Career Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Career by astrology.

کاروبار و نوکری سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : اسلام علیکم ۔۔میں بہت اپلائی کیا پر نوکری نہیں ہوتی ۔۔کب ہوگی۔اور میں ایم فیل کرنا چاہتی کیا داخلہ ہو جاے گا یا نہی

11 Oct, 2018

سوال : السلام علیکم آپ کا کیا حال ہے میرے دو سوال ہیں1_ میں جاب کے حصول کے لیے اب روڈ کنٹری میں جانا چاہتا ہوں کونسا ٹائم بہتر ہو اور کونسی کنٹری موضوع ہوگی مجھے اس میں کامیابی ملے گی یا نہیں? 2_ایک اور سوال ہے میرا ایک کراش2011 سے ہے اس کا نام میشال ہے گجرات سے ہے کیا میری شادی سے ہوجائے گی اور کب? شکریہ

11 Oct, 2018

سوال : میری نوکری کہیںنہیں لگ رھی ھے جہاں بھی ڈاکیومنٹ دیتاھوں یا سیٹ کینسل ھو جاتی ھیں یا ڈاکیومنٹ نھیں پہنچتے یا کو ٸ اور مسلہ آ جاتا ھے کیا مسلہ ھے کیا میری نوکری کہیں لگ بھی جاۓ گی کب لگے گی یا لگے گی ھی نہیں

11 Oct, 2018

سوال : میں اس وقت نوکری کی تلاش میں ہوں مجھے کب تک مل جاے گی ؟

11 Oct, 2018

سوال : سسااماہر نجوم منتخب کریں: / عارفین آپکا مکمل نام: عا قلہ بی بی عاقہلئ بی بی میرا نام صیغہ راز میں رکھا جائے - آپکے والد کا مکمل نام : ھا مہ ھسین شا ہ آپکی والدہ کا مکمل نام : شفقت بی بی آپکی مکمل تاریخ پیدائش : ( D-M-Y ) 18.4,1994 پیدائش کا وقت: (رات کے 1:30 am ) 7;00pm پیدائش کا شہر : سکند ر ھ ازواجی حیثیت : آپکا ملک : پا کسستان آپکا شہر : سکند ر ھ آپکا ای میل ایڈریس : [email protected] آپکے سوال کا مقصد : آپکا سوال : اہم ہدایات صرف اُردو میں ٹائپ

11 Oct, 2018

سوال : اسلام علیکم سر میں یہ جاننا چاہتا ہو ں کہ مجھے کیہں بھی نوکری نہیں ملتی بہت کوشش کی ہے اور کب تک ملے گی اور میں کون سا پتھر پہنوں جو میرے لیے بہتر رہے سر مہربانی فرما کر جواب لازمی دی جیے گا

11 Oct, 2018

سوال : میری تعلیم ایم ایس بزنس ایڈمنسٹریشن ہے۔ مجھے یونیورسٹی میں لیکچرر یا ڈپٹی رجسٹرار لگنے کی شدید خواہش ہے۔ کیا میری یہ خواہش پوری ہو گی یا نہیں اور کب تک پوری ہو گی۔ مزید یہ کہ میں پچھلے تقریبا ۱۴ سال سے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں بطور پرنسپل کام کر رہا ہوں کیا یہ جاب جاری رکھنا میرے لیے مفید ہے اور کب تک میری ترقی اس نوکری میں متوقع ہے۔ شکریہ۔

11 Oct, 2018

Q. Mere halat kuch down chal rhe har din kisi na kisi se jhagra hota hai nokri karta hu guzare like

11 Oct, 2018

سوال : کافی محنت اور ایمانداری کے باوجود میرا کاروبار ترقی نہیں کررھا ہے۔ ہمیشہ تنگ دست ریتا ہو۔ جسکی وجہ سےآدھی رات کے وقت نیند سے اٹھ کر دل عجیب قسم کا غمگین ہوتا ہے۔ ۔۔۔۔معلوم نہیں کیا کرو

11 Oct, 2018

سوال : اسلام وعلیکم براہ مہربانی میرا زاءیچہ بنا دیں۔ میری زندگی کو کیں سالوں سے مسلسل ناکامی کا سامنا ہے ہر طرف سے۔ کوئی پتھر بتا دیں یا کوئی حل نکال دیں۔ مجھے اپنے والدین کی خدمت کرنی ہے پر سمجھ نہیں آ رہا کہ کیوں ہر طرف سے رکاوٹ ہے 😥

11 Oct, 2018

سوال : مجھے اپنی زندگی کے بارے میں رائے لینی ہے۔؟ کیا میں کوئی نوکری کروں گا ۔؟ یا کوئی کاروبار۔؟ کیا میں باہر ملک جا کر نوکری کروں گا۔؟ یا اپنے ملک میں ہی نوکری کروں گا۔؟ اور کب تک ۔؟ کیونکہ میں نے پاکستان میں بہت اپلائی کیا نوکری کے لئے پر ابھی تک نہیں ملی۔ میری شادی کو ۴ سال ہونے کو ہیں پر میں ابھی تک بے روزگار ہوں ۔ میری شادی ۲۳اکتوبر ۲۰۱۴ کو ہوئی ۔ اور نکاح ۸ ستمبر ۲۰۱۳ کوہوا۔ایک بیٹی ہے میری ۳ سال کی جسکی پیدائش ۲۱ جولائی ۲۰۱۵ کو ہوئی۔ لہٰذا میری بہتر رہنمائی کی جائے۔ آپکا بہت مشکور رہوں گا۔ شکریہ

11 Oct, 2018

سوال : میں یہ پوچھنا چاہتی کہ میری شادی کس سے ہو گی اور میری زندگی میں مزید کتنی مشکلات باقی

11 Oct, 2018

سوال : سر میں بچپن سے ہی مالی مشکلات کا شکا رہوں-رزق میں بہت کمی ہے- میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ میرے مالی حالت کس وقت تک بہتر ہوں گے- یہ میرا رزق ہے ہی اتناہے-کاروبار کے وساٰیل نہٰیں نوکری ملتی ہے تو کم مدت کے لیے-پلیز راہنمای فرمایں-جذاک اللہ

11 Oct, 2018

سوال : میں اپنا کاروبار کر رہا ہوں ۔ میں ایک سکول چلا رہا ہوں۔ براہ مہربانی مجھے یہ بتا دیں کہ میرے کاروبار میں بہتری کب تک آئیں ۔اور دوسرا میرا دل ہر وقت پریشان رہتا ہے کہ ایسا ہو جائے گا ویسہ ہو جائے گا ، جس سے میری پریشانی بڑھتی رہتی ہیں مہربانی کر کے کوئی حل بتا دیں۔

11 Oct, 2018

سوال : بھائی آپ مجھے بتا دیں میری شادی کب ہو گی اور میرے بچے کتنے ہو گے۔نوکری کب تک ملے گی۔

11 Oct, 2018

سوال : مجھے اپنی تعلیم و نوکری کے بارے میں جاننا ہے۔ میرے لئے کونسا شعبہ بہتر رہے گا نوکری کے لحاظ سے۔۔

11 Oct, 2018

سوال : میں اپنی تعلیم کے متعلق جاننا چاہتی ہوں اور میں دبئی نو کری کے لئے جانا چاہتی ہوں میرے مستقبل کے بارے میں بتا دیجئے اور میرے ابو جی کے کاروبار کے بارے میں بتا دیجیے انکی والدہ کا نام آسیہ بی بی ہے اور والد کا نام ولی الدین ہے

11 Oct, 2018

Records 21 To 40 (Total 757 Records)