Open Menu

Career Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Career situations. Scroll down to explore Career Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Career by astrology.

کاروبار و نوکری سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : شادی کے بعد سے اب تک مالی حالات بہت بیگڑتے جا رہے ہے سخت مالی تنگی ہے بہتری کب تک آیگی

29 Jan, 2014

سوال : سر پیسے کے حوالے سے یہ مہینہ اور اگلا مہینہ میرے لیے کیسا رھے گا میں دبئی میں اپنا کاروبار شروع کرنے والا ھوں مہربانی کر کے اسکے بارے میں بھی کچھ بتا دے شکریہ

28 Jan, 2014

سوال : میرا سوال یہ ہے کہ میرئ شادی اس سال میں اگست یا بڑی عید پر ھونی ھے۔کیا یہ میرے لیے بھتر رہے گی۔۔۔ اگر نیں تو پھر کب کروں؟؟؟؟؟؟

28 Jan, 2014

سوال : کاروبار کب تک ٹھیک ہو جاےگا اور حالات میرے کب ہونگے ٹھیک ؟

27 Jan, 2014

سوال : میں بہت دنوں سے کام کی تلاش میں ہوں لیکن کوئی کام بھی نہیں لگی،میں نے انجینرنگ بہت اچھے نمبروں کے ساتھ کیا ہے.اس سلسے میں آپ میری مددکردے تو می آپ کامند رھونگا.

19 Jan, 2014

سوال : سر کا ر ی نو کر ی ملے گی ؟ ا و ر اگر ملے گی تو کب تک ؟

10 Feb, 2014

Q. ma karobar karna chahta hun laken kuch semaj nai ata k kya karoun . ak karobar socha hy k abbasi and company ma share ka karobar karun kya ya mary lya taek hy

10 Feb, 2014

سوال : میں نے ایک نئ ملازمت شروع کی ھے۔ کیا میرے لئے یہ فائدہ مند رہے گی مستقبل میں اور یہ سال کیسا رھے گا۔.شکریہ

09 Feb, 2014

سوال : مسلام و علیکم! میری والدہ مجھے اور میرے کیریر کو لیکر بہت پریشان رہتی ہیں لہزا میں سرکاری ملازم ہوں ترقی کے امکان ہیں یا نہیں اورمیری شادی کب تک ہو گی اور کوئ اچھا رشتھ ملے گا یا ایسے ہی میں اپنی زندگی کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں ۔ شکریھ!

09 Feb, 2014

سوال : مے اپنی زندگی مے اگے جا کر کیا کرونگا یا کیا بنوںگا؟؟ ور ابھی مے بی.کوم کر رہا ہو کیا میرے قسمت مے ا ور تعلیم پڑھنا ہے ک نہی ؟؟؟

09 Feb, 2014

سوال : میں یہ پوچھنا چاهتا ہوں کہ مجھے کب تک میری پسند کی نوکری میلاگی ؟

09 Feb, 2014

Records 741 To 757 (Total 757 Records)