Open Menu

Career Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Career situations. Scroll down to explore Career Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Career by astrology.

کاروبار و نوکری سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : سر میں اپ سے کافی دفع پوچھ چکا ھوں اپنے میرا جواب نی دیا مجھے بتا دے ک می جاپان کب تک جا پاؤ گا ور می کامیاب ہو پاؤ گا پلز پلز پلز میرا جواب دی اپنے میرے سوال کا جواب نی دیا

04 Feb, 2014

سوال : مے جاننا چاہتا ہوں کے مری نوکری کب تک لگ جے گی !ور گوونرمنٹ میں لگے گی کے نہیں

04 Feb, 2014

سوال : میر ی نوکری کسی اچھی جگہ ہوگی میں نے بری جگہ میں اپنی سی وی بجھی ہو ئئ ہے

04 Feb, 2014

سوال : میں ابھی تک بیروزگار ھوں مجھے کب تک نوکری ملے گی کیا میں ملک سے باہر جا؛وں گا یا نہیں

04 Feb, 2014

سوال : میں نے گورنمٹ جاب ک لیے بھوت کوشش کی مگر جوب نی ملی ، مجے جوب کی کوشش کرنے کی ضرورت ہے یا کوئی اور کام کرنا ھو گا مجے جوب ملنے ک امکانات ہی یا نی =شکریہ

03 Feb, 2014

سوال : اسلم و علیکم سر میں پانی صاف کرنے والے الآ ت کا کاروبار شرو کیا ہے ٢٠١٣ میں میں جاننا چاہتا ہوں ک میں اس کاروبار میں کامیابی حاصل کر سکتا ہوں ین نھ ابھی میرے حالت بوہت خراب ہیں کم ملتے ملتے ہاتھ سے نکل جاتا ہے

03 Feb, 2014

سوال : میں نے نوکری کےلیےاپلائ کیا ھواھے (اٹامک انرجی مین) اورمجھےلازمی اس مین ھوناھے۔ اس کےلیےکیاکرناھوگامجھے۔

03 Feb, 2014

سوال : میرا سوال ہے کہ میر ی شادی کب ہو گئ اگر ہو گی بھی تو میری پسند کی ہو گی یا پھر جیسے بھی ہو گی تو کب ھو گی ۔ ہو میں مستقبل میں نوکر ی کروں گا یا پھر اپنا کاروبار پلز مجھے بتائے ۔

03 Feb, 2014

سوال : میں ابھی تک بیروزگار ھوں مجھے کب تک نوکری ملے گی کیا میں ملک سے باہر جا؛وں گا یا نہیں حسن رشید، تلہ گنگ، پاکستان

31 Jan, 2014

سوال : میں اس وقت قطر میں کام کر رہا ھون دو سال ساے۔ میرا یہاں مستقبل کیسا ھے؟ یا دبی کی ترف جاہون؟

31 Jan, 2014

سوال : میرا کاروبار دن بدن نیچے آتا جا رہا ہے ، اور میں قرضے میں ڈوبتا جا رہا ہوں، محنت بہت کرتا ہوں ، مگر صلہ نہیں ملتا۔ میرا گڈز ٹرانسپورٹ کا کاروبار ہے، گزارا کرنا بھی بہت مشکل ہوا ہوا ہے

31 Jan, 2014

سوال : جناب آٹھ سال سے سعودی عرب میں ہوں۔پچھلے ڈیڑھ سال سے قرض دار ہو تا جا رھا ہوں آج کل جاب میں بھی مشکلات آرہی ہیں۔میں پوچھنا یہ چاہ رہا ہوں میرے حالا ت کب تک بہتر ہو جایں گے۔ مجھے زیادہ فکر قرض کی ہے۔ مجھ پر کمپنی کا قرض ہے۔ مہر بانی فرما کر راہنمائی کریں۔

31 Jan, 2014

سوال : میں پہلے بھی آپ سے کئی بار سوال پوچھ چکا ہوں پر کبھی جواب نی ملا آپ بتا دیں کے مجھے جاب ملے گی کے نہیں اس سال میں میں کئی سال سے try کر رہا ہوں plz یہ بھی بتا دیں کہ میری شادی ہو گی یس سال کہ نہیں شکریہ

31 Jan, 2014

سوال : سر آپ مرے سوال کا جواب د يد يجيے میں نے آ پ سے پھلے بھی کا فی مر تبہ سوال پوچھے لکن کوئی جواب نہی آیا سر ابتک : میر ی سر کا ری نو کر ی کب تک لگے گی میں کا فی ءر صے سے کو شش کر ر ھا ھو ں ۔

31 Jan, 2014

سوال : اسلام و علیکم! معزز سر مجھے یہ پتہ کرنا ہے کہ میں نوکری کر رہا ہوں لیکن بچتا کچھ بھی نہیں ہے میرے مالی حالات کب تک ٹھیک ہوں گے اور کیا مجھے اچھی نوکری مل جائے گی جلدی ہی کیا۔ سر میں بہت پریشان ہو کام کرنے کے باوجود یہی سننا پڑتا ہے کہ کچھ نہیں کرتا ہے۔

31 Jan, 2014

سوال : میں پوچھنا چاہتی ہوں مجے پکی نوکری کب ملی گی اور میرے بیرون ملک جانے کے کیا چا نسس ہیں؟ اس کے علاوہ میرے حسبند کو اچھی نوکری کب ملی گے؟

30 Jan, 2014

سوال : میری نوکری کب تک بہت بہتر ہو جائے گے.کیا مجھے گورنمنٹ نوکری مل جائے گے ور کب تک

30 Jan, 2014

Records 721 To 740 (Total 757 Records)