Open Menu

Career Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Career situations. Scroll down to explore Career Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Career by astrology.

کاروبار و نوکری سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : سر می بہت پریشان رہتا ہون اپنی نوکری کو لے کر مجھے سمجھ نھین اتی می کیا کرو۔ کبھی وھان تو کبھی وھان ۔میری رہنمای کرین ۔ شکریا

17 Aug, 2018

سوال : اسلام علیکم کاروبار نہیں ہے پہلے سودیہ میں تھا 5سال رہا ہون مگر نقصان ہی ہوا ہے اب 4ماہ سے پاکیستان آگیا ہون ویزہ ضائع ہوگیا ہے جیب خالی ہے اور کس کام کا بھ کوئی بندوبست نہیں ہو رہا ہے اور نہ کسی اور ملک کا

17 Aug, 2018

سوال : اسلام علیکم جب سے شادی ہوئی ہے تب نقصان میں ہون بلکل کام نہیں ہے اگر کیا تو نقصان نہ ہی باہر کے ملک کا سفر ہو پا رہا ہے کوشیش کی مگر ناکام رہا

17 Aug, 2018

سوال : ہماری شادی کو تقریباِِ دو سال ہونے کو ہیں۔ اُولاد نہیں ہو ہری ہے۔ ٹیسٹ کروائے وہ بھی ٹھیک ہیں۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہی ہے۔ کاروبار کا بھی بتا دےدیں اس ےا بیرونی سفر کا؟

17 Aug, 2018

سوال : اسلام علیکم .! میرا سوال یہ ہے کہ جب کوئی نوکری لگنے والی ہوتی ہے تو کوئی نہ کوئی مسئلہ ہو جا کام نہیں ہوتا .ابی کچھ دن پہلے میری نوکری لگی ایک مہینہ کی سب کچھ اچھا تھا پھر جب میں عید کے بعد گیا تو میرا دل نہیں لگا ایسا لگا کے کوئی میرا دل جکر رہا ہے میں واپس ا گیا کیا وجہ ہو سکتی ہے

17 Aug, 2018

Q. I am a businessman. In the beginning my business always good but in few months its going worst

17 Aug, 2018

سوال : السلام علیکم جناب پچھلے دو سالوں سے کاروبار میں بہت نقصان ہو رہا ہے میں پولٹری فارمنگ کا کاروبار کرتا ہوں اور ویٹرنری ڈاکٹر ہوں کاروبار ہی نہیں ہر کام میں ہی کوئی نا کوئی رکاوٹ ضرور ہوتی ہے ۔۔بہت سے لوگوں سے پوچھا ہے اکثر کا جواب جادو وغیرہ میں ہے کہ جادو ہوا ہے۔باقی کاروبار میں نقصان کو پورا کرنے کے لیے بانڈز خرید نے کا منصوبہ ہے تو برائے مہربانی کچھ مدد او ر رہنمائی فرمائیے بہت شکریہ

17 Aug, 2018

سوال : میرا سوال صرف رزق اور زندگی کے بہتر حالات سے متعلق ہے، کیا میری زندگی میں بہتر دن بھی آیئں گے۔ مجھے 20 سال ہو گئے کام کرتے لیکن نہ اپنا گھر بنا سکا ہوں نہ اتنی آمدنی ہے کہ اپنے تین بچوں کو کوئی بہتر مستقبل دے سکوں، شادی کرنا چاہتا ہوں لیکن حالات اور آمدنی کو دیکھ کر ہمت ہی نہیں ہوتی۔ شکریہ

17 Aug, 2018

سوال : نوکری کب تک ملے گی اور کیسی ملے گی؟

17 Aug, 2018

سوال : میں نے مکینیکل انجینیرنگ کی ہے۔ ابہی تک نوکری نہیں ملی۔وجہ کیا بن رہی ہے۔(شکریہ)

17 Aug, 2018

سوال : میں آجکل پنڈی میں اک ریسٹورنٹ میں جوب کر رہا ہوں اور مجھے میرا اک کذن برگر کا ٹھییا لگانے کی کہ رہا ہے میں جوب جاری رکھوں یا اپنا کام شروع کر وں

17 Aug, 2018

سوال : اسلامُ علیکم۔میری عمر ۳۶ سال ہے۔ میں گجرات شہر میں رہتا ہوں۔ ۔ میں بہت غریب انسان ہوں۔ آج تک میں نے کچھ نوکریاں کی ہیں چھوٹی موٹی۔ لیکن ابھی تک میرا کیریر ٹھیک طرح سے شروع نہیں ہو سکا۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ میں کون سے شعبے میں کام کروں ؟ اگر میں کوئی کاروبا ر کروں تو کس چیز کا کاروبار کروں ؟ مجھے کچھ سمجھ نہیں آتا۔ میرے لیے کون سا کام بہتر ہے جس میں میں بڑی کامیابی حاصل کر سکوں۔ اور میں امیر انسان بننا چاہتا ہوں اور بے حساب پیسہ کمانا چاہتا ہوں۔ پلیز میری رہنمائی کریں۔ کچھ تفصیل سے جواب دیں۔ بہت شکریہ۔

17 Aug, 2018

سوال : کیا مجھے میرے سسرال سے وراثت میں بچوں کا حق جلد مل جائے گا کیا میں کوئی کام شروع کروں تو کامیاب ہوں گی کیا میرے شوہر مجھے گھر لے دیں گے

17 Aug, 2018

سوال : سلام علیکم میرا برتھ سٹون اور لکی سٹون بتا دیں اور کیا ہر سال کے لئے بھی کوئی خاص پتھر ہوتا ہے؟ اگر ہے تو میرا 2018 کے لئے کونسا ہے؟

17 Aug, 2018

سوال : میری نوکری کھتم ھو گئی ھے میری نوکری کب لگے گی میں بہت پریشان ہوں براہ کرم مجھے بتائے کے میری نوکری کب لگے گی شکریہ

17 Aug, 2018

سوال : مجھے نوکری سے پہلے برطرف کیا گیا جھوٹے گواہ اور ثبوت سے میں نے کیس جیت لیا اور مجھے نوکری پر آگیا عدالت کے فیصلے سے عدالت نے ایک انکوائری فیصلے کے ساتھ لکھی کہ جھوٹے گواہوں کو اسکے سامنے پیش کریں گواہ پیش ہوئے اور جھوٹے ثابت ہوئے مگر انکوائری آفیسر نے پیسے کھا لیے اور گواہوں کا زکر گول کرکے مجھے اور الزام لگاکر جبری ریٹائرڈ کر دیا، میں دوبارہ عدالت گیا اور سپریم کورٹ تک گیا مگر مجھے بحال نہ کیا گیا اور نہ کوئی جرم ثابت ہوا ۔ اور مجھے لٹکا کر فیصلہ دیا گیا کہ میرا مسئلہ حل نہ ہو۔ آپ بتائیں کہ مجرم پکڑے جائیں گے میں دوبارہ اپنی نوکری پر بحال ہوں جاوں گا میر ے بچے چھوٹے ہیں اور مجھے دشمنی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

17 Aug, 2018

سوال : کیا میں فوج میں جا سکوں گا۔اور کب تک مجھے سرکاری نوکری مل جاے گی۔

17 Aug, 2018

Records 61 To 80 (Total 757 Records)