Open Menu

سوال : میری نوکری کب تک بہت بہتر ہو جائے گے.کیا مجھے گورنمنٹ نوکری مل جائے گے ور کب تک

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ زحل کی ساڑھ ستی کا شکار ہیں۔ لہٰذا خصوصی محتاط رہیں کامیابی کے لئے لوح فتح نامہ بمعہ طلسمات زحل بنوا کر پاس رکھیں۔ خصوصی ورد آپ کے لئے یا فتاح یا رزاق ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 30 جنوری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers