Open Menu

سوال : میں پوچھنا چاہتی ہوں مجے پکی نوکری کب ملی گی اور میرے بیرون ملک جانے کے کیا چا نسس ہیں؟ اس کے علاوہ میرے حسبند کو اچھی نوکری کب ملی گے؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ زحل کی نحوست کا شکار ہیں پکی نوکری لوح فتح نامہ بمعہ طلسمات زحل بنوا کر پاس رکھیں۔ خصوصی ورد آپ کے لئے یا فتاح یا رزاق ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 30 جنوری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers