Open Menu

سوال : عبدل قدیر چودھری اسسالم- علیکم میرا آپ سے یہ سوال ہے کےمیں بہت مقروض ہوں اور ١سال سے کوئی کم کاج بی نہیں ہے .کوئی سمج نہیں اتی ک کیا کروں .صحت بی ٹھیک نہیں ہے .کیا میرے لئے جاب کرنا بہتر ہے یا کے کوئی اپنا کام کروں ،اور اگر اپنا کام کروں تو کون سا کام کروں جو میرے لئے بہتر ہو .اور جس سے میرا تمام قرض بی اتر جاۓ .اور میرے پاس اتنے پیسے بی نہیں ہیں کے اپنا کام کر سکون .کیا کسی کے ساتھ مل کر کروں .کیا یہ میرے لئے بہتر ہو گا .مہربانی فرما کر مجے ماسوارہ دیں .اپ کی مہربانی ہو گی وسلام

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : کاروباری معاملات میں کامیابی کے لئے لوح فتح نامہ بمعہ طلسمات زحل بنوا کر پاس رکھیں۔ خصوصی ورد آپ کے لئے یا فتاح یا رزاق ہے۔

تاریخ اشاعت : بدھ 12 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers