Khawab Main Niwala Khana

خواب میں نوالہ کھانا

Khawab Main Niwala Khana

Find Dream meaning of Khawab Main Niwala Khana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Niwala Khana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ کسی نے شیریں نوالہ اس کے منہ میں رکھا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ شخص اس کو عمدہ بات کہے گا۔ اوراگر وہ لقمہ غلیظ اور ترش ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔
اگر دیکھے کہ اس کے منہ میں لذیذ اور شیریں لقمہ کسی نے رکھا ہے۔ اگر مصلح ہے تو مال حال پر دلیل ہے۔ اور اگر لقمہ شیریں گرم ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بات سے بلا میں پڑے گا۔ اور اگر لقمہ اس کے حلق سے آسانی سے گیا ہے تو اس کی تاویل کے خلاف ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ منہ میں نوالہ تین وجہ پر ہے: (1) بوسہ دینا (2) پاکیزہ بات کہنا (3) لقمہ کے اندازے کے مطابق منفعت ۔

Your Thoughts and Comments