Open Menu

Khawab Main Zukaam Hona - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Zukaam Hona can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Zukaam Hona in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Zukaam Hona

خواب میں زکام ہونا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ اس کو زکام کی بیماری ہے ۔ دلیل ہے کہ چند دن بیمار رہے گا اور جس قدر زکام زیادہ ہو گا ۔ بیماری زیادہ ہو گی ۔

(جاری ہے)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کو زکام ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی پر غصہ کرے گا اور پھر جلدی صلح کرے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں زکام تین وجہ پر ہے ۔ (۱)تھوڑی بیماری(۲)غصہ کرنا(۳)نفع پانا ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation