Open Menu

سوال : میں بار بار سوال کر رہاہوں مہربانی کر کے جواب دے تو آپ کی عین نوازش ہوگی.مجھے نوکری کب اور کہاں ملیگی.سرکاری ہوگی یا پرائیویٹ ہوگی پلیز بتائیگا ضرور

محمد سلمان,   وانمباڑی,   انڈیا

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کو فی الحال انتطار کرنا ہوگا کیونکہ آپ کی کوششوں کا مثبت نتیجہ ملنا ممکن نہیں ہے لہذا صبر کے ساتھ محنت کریں اور اپنا اسم اعظم بھی پڑہیں لیکن نتائج اللہ پر چھوڑ دیں۔

تاریخ اشاعت : بدھ 19 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers