Open Menu

سوال : اسلام و علیکم! امید ہے آپ خیریت سے یوں گے۔۔۔ گزشتہ 6 ماہ سے میرے مالی حالات اتنے خراب ہو گئے ہیں کہ اب قرض میں ڈوبا ہوں۔ دوستوں نے ایسا دھوکہ دیا کہ سب ختم ہو گیا۔ چار لاکھ کے قریب رقم پھنسی ہے کوئی بھی دینے کا نام نہیں لے رہا الٹا دھمکی دیتے ہیں۔ کوئی نوکری نہیں مل رہی اور کاروبار جو بھی شروع کیا نقصان ہی ہوا اب کچھ نہیں رہا الٹا قرض سر پہ۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہی کیا کروں؟؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کو اپنے معاملات کو مزید بہتر طریقے سے ترتیب دینے کی ضرورت ہے۔ آپ کی تاریخ پیدائش کے مطابق آپ کو موجودہ سال میں اپنی نئی زندگی کی شروعات کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔ قرض سے نجات کے لئے براہ راست رابطہ قائم کریں۔

تاریخ اشاعت : منگل 25 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers