Open Menu

سوال : اسلام و علیکم جناب سر پانچ بار آپ سے سوال کر راہ ہو۔جنب مجحہ کو بتہ دے کہ محہے ایئر بلو یا شاہین ایئر مین اسی مہینہ جاب مل سکتی ہے۔نہیں تو کب تک ملے گی۔۔آپ کی میربانی ہوگی

محمدعقیل اکرم,   لاہور,   ُُپاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : محنت اور روحانی تدابیر کے ساتھ آپ اپنے نیک مقاصد میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔کامیابی کے لئے لوح فتح نامہ بمعہ طلسمات زحل بنوا کر پاس رکھیں

تاریخ اشاعت : جمعہ 28 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers