Open Menu

Khawab Main Suranj Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Suranj Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Suranj Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Suranj Dekhna

خواب میں سرنج دیکھنا

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سرنج غم واندوہ ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ سرنج اس کے پاس یا کسی نے اس کو دی ہے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ غمیگن اور فکر مند ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ سرنج کھاتا ہے کہ بیمار ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے سرنج کسی کو دیا ہے یا بھیجا ہے ۔ دلیل ہے کہ غم سے آزاد ہو گا ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation