Open Menu

سوال : میری پروموشن کب ہو گی ،اچھی پرفارمنس کے باوجود نہیں ہو تی ،

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی معلومات کے مطابق آپ کو ستمبر 2013 میں کامیابی مل جانی چاہئے تھی۔ اگر ایسا نہیں ہوا تو اپنی کامیابی کے لئے لوح شرف مشتری حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں اور اپنے اسم اعظم،صدقات اور نوافل کی تفصیل حاصل کرکے اپنے روحانی سلسلے کو مکمل کریں تاکہ کامیابی کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کر سکیں۔

تاریخ اشاعت : اتوار 9 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers