Open Menu

Khawab Main Samoor Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Samoor Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Samoor Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Samoor Dekhna

خواب میں سمور دیکھنا

سمور ، لومڑی جیسا جانور ہے جس کی کھال سے پو ستین بناتے ہیں ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ خواب میں سمور کافراور ظالم اور ڈاکو آدمی ہے ۔ اور اگرخواب میں دیکھے کہ سمور کے ساتھ لڑائی کی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی صفت کے آدمی سے جھگڑاکرے گا اور جو غالب رہے گا وہی قوی ہوگا ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ سمور کا گوشت کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ ظالم کا مال کھائے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی ر حمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سمور مرد مسافر اور مالدار ہے اور خواب میں اسکا گوشت اور پوست مال اور ایسی چیز جس کے دل میں خواہش ہو اور اگر دیکھی کہ سمور کو مارا اور اس کا گو شت زمین پر گرا ۔ دلیل ہے کہ مسا فر آدمی کا مال ضائع کرے گا

Browse More Islamic Dream Interpretation