Open Menu

سوال : میں نے ایک نئ ملازمت شروع کی ھے۔ کیا میرے لئے یہ فائدہ مند رہے گی مستقبل میں اور یہ سال کیسا رھے گا۔.شکریہ

رضوان پرویز,   گجرات,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی معلومات کے مطابق سامنے آنے والی صورتحال آپ کے لئے انتہائی صبرآزما اور محنت طلب ہے جبکہ اگلے سال میں آپ کو بہت سے اہم فیصلے کرنے ہوں گے جنہیں روحانی مدد کے ساتھ نہ صرف آسان بنایا جا سکے گا بلکہ بہت سی کامیابیاں بھی سمیٹ سکیں گے۔ واللہ اعلم باالصواب

تاریخ اشاعت : اتوار 9 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers