Open Menu

Q. ma karobar karna chahta hun laken kuch semaj nai ata k kya karoun . ak karobar socha hy k abbasi and company ma share ka karobar karun kya ya mary lya taek hy

ساجد شبیر,   لاہور,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : ابھی وقت آپ کے ساتھ نہیں ہے۔اس لئے شیئرز کا کام مناسب نہیں ہے لیکن کسی کے ذریعے سے یہ کام کروا سکتے ہیں۔روحانی معاونت کے لئے لوح شرف مشتری ضرور حاصل کریں اور مشاورت کرکے مزید راہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : پیر 10 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers