Open Menu

سوال : اسلام و علیکم ! سر میں نے چار سرکاری ملازمتوں میں اپلائی کیا ہوا تھا تو میرا نام تو چاروں ملازمتوں میں آ گیا ہے۔ آپ یہ بتائیں کہ کیا ان چاروں ملازمتوں میں سے میری کوئی ملازمت لگے گی اس دفعہ جواب ضرور دیں۔ شکریہ

ذوالقرنین ظفر,   منڈی بہاوالدین,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی اپریل میں ممکن ہو سکے گی۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : منگل 17 فروری 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers