Open Menu

Khawab Main Dawaat Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Dawaat Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Dawaat Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Dawaat Dekhna

خواب میں دوات دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس دوات ہے ۔ یا کسی نے اس کو دی ہے ۔ دلیل ہے کہ اپنے خویشوں میں سے کسی کے ساتھ جھگڑا کرے گا ۔اور اگر دیکھے کہ دوات سے لکھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس سے بدی کفایت کو پہنچے گی ۔
اور اگر دیکھے کہ دوات ٹوٹی ہے یا چوری ہوئی ہے یا ضائع ہوئی ہے ۔ دلیل ہے کہ بیوہ عورت نفرت سے کرے گا ۔ اور اگر دیکھے قلم کے ساتھ دواتمیں سیاہی ڈالتا ہے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ اس کے فرزند پیدا ہو گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔

اگر دیکھے کہ سنہری دوات ہے ۔ دلیل ہے کہ فکر مند ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ چاندی کی دوات ہے ۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا یا کنیز خریدے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی دوات پیتل کی ہے ۔ دلیل ہے کہ نفع پائے گا ۔ اور اگر لوہے کی دوات دیکھے ۔ دلیل ہے کہ کارو بار میں طاقت پائے گا اور اگر تانبے کی دوات دیکھے ۔ دلیل ہے کہ اس کو کچھ تھوڑی چیز ملے گی ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation