Open Menu

سوال : ہم معاشی طور پر بے ھد پرےشان ہےن۔ ہماری نوکری چلی گئی۔ ہمارا مولانا ازاد ےےونی ورسٹی میں تقرر ہوجائے تو اچھا ہے جہاں ہم پہلے کام کرتے تھے۔ کیا ہوگا ۔

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی فی الحال کامیابی ممکن نظر نہیں آتی۔آپ روزانہ تیسرا کلمہ 313 بار فجر کی نماز کے بعد پڑھ کر دعا کیا کریں جلد کامیابی مل جائے گی۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : ہفتہ 4 اپریل 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers