Open Menu

سوال : اسلام و علکم سر میرا سوال یہ ہے کہ میں نوکری کرتی ہوں . میری ترقی کب تک ہو گی . ٥ سال ہو گے ہے مجے نوکری کرتے ہوے . میں گورنمنٹ نوکری کرتی ہوں . واپڈا میں سٹینوگرافر کی پوسٹ پر . سر پلیز مجے جلدی بتا دیے کہ کب تک ہو گی ترقی . شکریہ

رابیہ شان ,   گجرات ,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کو کامیابی کے لئے اگلے سال کا انتظار کرنا ہوگا۔۔ واللہ اعلم بالصواب۔ یقینی کامیابی کے لئے آپ لوح شرف مشتری کا حصول ممکن بنا نے کی کوشش کریں۔براہ راست رابطہ 16 اپریل کے بعد ممکن ہو سکے گا۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 4 اپریل 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers