Open Menu

سوال : میرے مستقبل کے بارے میں بتا دیں ۔۔۔ میں اپنا کاروبار کرنا چاہتا ہوں ۔کیا میں اپنا کاروبار شروع کر سکوں گا اور کاروبار میں ترقی مل سکے گی۔ اور شادی کب کس سے ہو گی اور رشتہ داروں میں ہو گی یا باہر؟؟؟؟ شکریہ

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی کاروباری کامیابی اگلے سال ممکن ہو سکتی ہے اور اس کاروبار کا تعلق دوسرے ممالک سے ہو سکتا ہے۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 22 جون 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers