Open Menu

سوال : میں نے ایم اے کیا ھے کیا میں آگے پڑھ سکتی ھو ں۔۔ میں جاب بھی کر رھی ھو ں اچھی جاب کب ملے گی۔ شا دی اسی سال ہو گی کیا ۔۔۔کیا میں باہر جاب کے لیے ا پلای کروں

شمایلہ فیض,   لاھور,   پا کستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی تعلیم کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے لیکن اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں۔ باہر نوکری ممکن ہے لیکن لوح شرف مشتری کا ساتھ آپ کی منزل کو آسان بنا سکے گا۔ واللہ اعلم باالصواب

تاریخ اشاعت : اتوار 9 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers