Open Menu

سوال : میں تعلیم کتنا آگے بڑھ سکتا ھوں؟ اور کتنا پڑھو ں گا؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ میں تجسس اور غور و فکر کی عادت اچھی ہے لیکن وہم کی عادت منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔اپنے آپ کو پراعتماد بنائیں اور زندگی کا مقصد طے کرلیں۔ آپ کی کامیابی بڑھتی جائے گی۔

تاریخ اشاعت : منگل 11 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers