Open Menu

سوال : میں مستقبل میں کیا بنو گی؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی معلومات کے مطابق آپ عدم اعتماد کا شکار نظر آتی ہیں۔ اپنے آپ کو صرف ایک ہی شعبہ تک محدود رکھیں ورنہ ذہنی انتشار آپ کی کامیابیوں کو ناممکن بنا سکے گا۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : بدھ 5 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers