Open Menu

Khawab Main Tota Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Tota Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Tota Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Tota Dekhna

خواب میں طوطا دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ میں طوطا فرزند یا غلام ہے ۔ اگر کوئی میں دیکھے کہ طوطا اس کے ہاتھ سے اڑا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا فرزند یا غلام سفر کو جائے گا اور اگر دیکھے کہ طوطا اس کے ساتھ باتیں کرتا ہے ۔دلیل ہے کہ ایسی بات یا کام کرے گا کہ جس سے لو گ تعجب کریں گے ۔
اور مادہ طاطا دوشیزہ لڑکی ہے ۔

(جاری ہے)

اور زمردین رنگ کا طوطا دین کی پاکی پر لیل ہے یا پار سا غلام ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے مادہ طوطے کو مارا ہے ۔ دلیل ہے کہ کنواری عورت سے شادی کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی منہ میہں مقعد سے طوطا نکلا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند ہو گا۔ جو اس کی شان میں بری باتیں کہا کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میں طوطا دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔ (۱)فرزند اور غلام (۲)کنواری لڑکی (۳)پارسا شاگرد۔

Browse More Islamic Dream Interpretation