Open Menu

سوال : میری تعلیم کے سلسلے میں بہت بندشیں اور روکاوٹیں ہیں ؟کیا میں اپنی ڈگری مکمل کر سکوں گا ؟عین نوازش ہو گی

احتشام جنجوعہ ,   راولپنڈی ,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کو لوح شرف عطارد کا حصول ممکن بنانا چاہئے کیونکہ یہ لوح مقدس آپ کی کامیابیوں کے لئے بہت اکسیر ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے براہ راست رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 13 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers