Open Menu

Khawab Main Kaleja Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Kaleja Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Kaleja Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Kaleja Dekhna

خواب میں کلیجہ دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کلیجہ عیش خوش اور نعمت ومال پر دلیل ہے جو اس کو حاصل ہو گا اور آسانی سے ملے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس کلیجے کا ڈھیر ہے۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ بہت سا مال اور نعمت حاصل کرے گا اور اگر دیکے کہ کلیجہ منہ میں رکھا ہے اورنگل نہیں سکا۔

دلیل ہے اس کی قسمت میں آئے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کلیجہ کا کھانا چار وجہ پر ہے۔ (۱)مال حلال جو آسانی سے ملے گا(۲)فراخ روزی (۳)نعمت(۴)خوش عیشی۔

Browse More Islamic Dream Interpretation