Open Menu

سوال : کیا میں پی ایچ ڈی کے لیے باہر کے ملک جا سکوں گی اور کب تک ممکن ھو سگے گا. دوسرا میری شادی کب تک ھو گی.بھت دعایں اور وظیفے کیے ہیں اور کوشش بی جاری ہیں.

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ ابتدائی معلومات کے مطابق آپ کے لئے اپنےمنتخب شعبہ میں کامیابی کے امکانات 2016 میں نمایاں ہیں اور شادی کے لئے اگر کوئی روحانی یا جسمانی مسئلہ پیدا نہ ہوا تو 2015 میں ممکن ہو سکے گی۔

(جاری ہے)

واللہ اعلم باالصواب۔ اپنی کامیابی کو مستقل بنانے کے لئے لوح شرف مشتری حاصل کرکے اپنے پاس رکھیں تاکہ عزت شہرت اور دولت کا حصول ممکن ہو سکے۔ مزید معلومات کے لئے براہ راست رابطہ قائم کریں۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 22 نومبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers