Open Menu

سوال : اسلام علیکم ورحمته. سر میں M.Com کا طلبعلم هوں میرا تیسرا سمسٹر کا امتحان هونے والا هے کیا میں کامیاب هو جاؤں گا اور کیا میرا M.Com اسی سال مکمل ھو جاے گا؟ پلیز سر آپ کے جواب کا منتظر رھوں گا.

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی ممکن نظر آتی ہے لیکن پریشان خیالی سے جان چھڑانا ضروری ہوگا۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : ہفتہ 4 اپریل 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers