Open Menu

سوال : تعلیم مکمل ھوگی

محمد جنید وقاص,   ھریا,   پاکستا ن

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی بنیادی معلومات کے مطابق آپ اپنی تعلیم ضرور مکمل کر پائیں گے لیکن اس کے لئے اپنے آپ کو توہمات اور شکوک و شبہات سے باہر نکالنا ہو گا۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : بدھ 12 اگست 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers