Open Menu

سوال : اسلام و علیکم نجومی صاحب...... میری شادی کس سے ہوگی؟ اور کب تک ہوجا یگی؟ جواب ضرور دیں.

آ منہ گل,   پشا و ر,   پا کستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی شادی اسی سال میں ممکن ہو سکتی ہے۔ یقینی کامیابی کے لئے آپ کو لوح شرف زہرہ کا حصول ممکن بنانا ہوگا۔واللہ اعلم بالصواب۔ مزید راہنمائی کے لئے آپ کو براہ راست رابطہ قائم کرنا چاہئے۔

تاریخ اشاعت : بدھ 26 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers