Open Menu

Khawab Main Keekar Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Keekar Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Keekar Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Keekar Dekhna

خواب میں کیکر دیکھنا

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس کیکر ہے۔ یا ا س کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ غم ناک ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کیکر کھایا ہے تو سخت غم و اندوہ پر دلیل ہے۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو کیکر دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو غم و اندوہ پہنچائے گا۔ اور کیکر کے دیکھنے میں کسی طرح بھی خیرو منفعت نہیں ہے۔ اور اللہ تعالیٰ ہی بہتری کو خوب جانتا ہے۔ کتاب کامل التعیر سے حرف لام

Browse More Islamic Dream Interpretation