Open Menu

سوال : میرا کینیڈا کا ویزا کب لگے گا . میں ٢٠١٥ میں جانا چاہتا ہوں

مبشر احمد جان,   راولپنڈی,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی ستمبرمیں یا اس کے فوری بعد ممکن نظر آتی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب کامیابی کے لئے لوح شرف مشتری کا حصول بھی اکسیر ثابت ہو سکتا ہے۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 4 اپریل 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers