Open Menu

سوال : اس بچی کا پیدائشی نام مریم بلال رکھا گیا تھا پھر بدل کے کشف نور رکھا گیا. مجے یہ پوچھنا ہے کے اس کا بیرون ملک جانا کا کب تک ممکن ہے

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : اس بچی کی کامیابی ستمبر کے قریب ہی ممکن ہو پائے گی۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 26 جنوری 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers