National News of Mingaora in Urdu

Mingaora City's National Urdu News مینگورہ شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Mingaora on UrduPoint local section. Full coverage on Mingaora city National news. Including photos & videos.

مینگورہ شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

مینگورہ ،دکان میں گیس سلنڈر دھماکے سے ایک شخص جھلس کر زخمی ہوگیا

ہفتہ 4 مئی 2024 02:45

مینگورہ ،دکان میں گیس سلنڈر دھماکے سے ایک شخص جھلس کر زخمی ہوگیا

مینگورہ کے حاجی بابا روڈ پر دکان میں گیس سلنڈر دھماکے سے ایک شخص جھلس کر زخمی ہوگیا ۔پولیس کے مطابق لا لا گیس کی دکان میں لیکج کے باعث سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کینتیجے میں دکان میں آگ لگ گئی اور ... مزید

مینگورہ ،دکان میں گیس سلنڈر دھماکے سے ایک شخص جھلس کر زخمی ہوگیا

جمعہ 3 مئی 2024 19:50

مینگورہ ،دکان میں گیس سلنڈر دھماکے سے ایک شخص جھلس کر زخمی ہوگیا

مینگورہ کے حاجی بابا روڈ پر دکان میں گیس سلنڈر دھماکے سے ایک شخص جھلس کر زخمی ہوگیا ۔پولیس کے مطابق لا لا گیس کی دکان میں لیکج کے باعث سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کینتیجے میں دکان میں آگ لگ گئی اور ... مزید

مینگورہ ،سوزوکی پک اپ کی ٹکر سے کمسن طالب علم جاں بحق ہوگیا

جمعرات 2 مئی 2024 20:45

مینگورہ ،سوزوکی پک اپ کی ٹکر سے کمسن طالب علم جاں بحق ہوگیا

مینگورہ کے علاقے رحیم آباد میں سوزوکی پک اپ کی ٹکر سے کمسن طالب علم جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق آٹھ سالہ محمد عفان سکول میں بریک کے بعد باہر نکل کر روڈ کراس رہاتھا کہ اس دوران سوزکی پک اپ جیسے ... مزید

مینگورہ ،گنبد میرہ نجی سکول کے بچے لے جانیوالا رکشہ الٹنے سے ڈرائیور ..

منگل 30 اپریل 2024 22:46

مینگورہ ،گنبد میرہ نجی سکول کے بچے لے جانیوالا رکشہ الٹنے سے ڈرائیور سمیت 4بچے زخمی

مینگورہ کے علاقے گنبد میرہ نجی اسکول کے بچے لے جانے والا رکشہ الٹنے سے ڈرائیور سمیت 4بچے زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور وقار ولد سید رحیم سکنہ حاجی بابا سے رکشہ بے قابو ہوکرالٹ گیا جس کے نتیجے ... مزید

مینگورہ ،خیبرپختونخوا حکومت ، جرمن حکومت اور سی پی ڈی آئی کے زیر انتظام ..

منگل 30 اپریل 2024 22:45

مینگورہ ،خیبرپختونخوا حکومت ، جرمن حکومت اور سی پی ڈی آئی کے زیر انتظام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

مینگورہ میں خیبرپختونخوا حکومت ، جرمن حکومت اور غیر سرکاری تنظیم سی پی ڈی آئی کے زیر انتظام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس سے تحصیل کبل کے چیئرمین سعید خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ... مزید

مینگورہ ،چوکوں ،بازاروں سے تجاوزات رضاکارانہ طورپرہٹانے کیلئے ٹریفک ..

جمعرات 25 اپریل 2024 19:25

مینگورہ ،چوکوں ،بازاروں سے تجاوزات رضاکارانہ طورپرہٹانے کیلئے ٹریفک پولیس ،ٹی ایم اے کے لائوڈ سپیکر پر اعلانات

مینگورہ شہر میں چوکوں اور بازاروں سے تجاوزات رضاکارانہ طورپرہٹانے کے لئے ٹریفک پولیس اورٹی ایم اے کی جانب سے لائوڈ سپیکر کے ذریعے اعلانات کئے گئے اورلوگوں ک فوری طورپر تجاوزات ہٹانے کی ہدایت دی ... مزید

سوات،دتکے میں نماز فجر کیلئے جانے والا شخص گاڑی کی زدمیں آکر جاں بحق

ہفتہ 13 اپریل 2024 20:30

سوات،دتکے میں نماز فجر کیلئے جانے والا شخص گاڑی کی زدمیں آکر جاں بحق

مینگورہ کے علاقے وتکے میں نماز فجر کیلئے جانے والا شخص گاڑی کی زدمیں آکر جاں بحق ہوگیا ۔پولیس کے مطابق نظیر حسین اپنے گھر سے نکل کر نما ز فجر کی ادائیگی کے لئے روڈ کراس کرکے مسجد جارہاتھاکہ اس دوران ... مزید

سوات،آتش گیر مواد کیخلاف کریک ڈائون ، بھاری کھیپ پکڑی گئی

پیر 1 اپریل 2024 20:10

سوات،آتش گیر مواد کیخلاف کریک ڈائون ، بھاری کھیپ پکڑی گئی

مینگورہ پولیس نے آتش گیر مواد کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے بھاری کھیپ پکڑلی ۔ ایس ڈی پی او سٹی شاہی بخت کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ مینگورہ مجیب عالم خان نے آتش گیر مواد فروخت کرنے والوں کیخلاف ... مزید

مینگورہ ،تجاوزات ،خودساختہ کار سٹینڈ ز کیخلاف کارروائی کافیصلہ

جمعہ 22 مارچ 2024 21:05

مینگورہ ،تجاوزات ،خودساختہ کار سٹینڈ ز کیخلاف کارروائی کافیصلہ

مینگورہ شہر میں تجاوزات اور خودساختہ کار سٹینڈ ز کے خلاف کارروائی کافیصلہ کرلیا گیا ، ڈرائیوز کو اپنی گاڑیاں سڑکوں کی بجائے کارپارکنگز میں کھڑی کرانے کی ہدایات جاری کردی گئیں ۔ اس حوالے سے ایس پی ... مزید

سوات،اسسٹنٹ کمشنربابوزئی کی کارروائی ،3گرانفروش دکاندار گرفتار

جمعہ 15 مارچ 2024 19:55

سوات،اسسٹنٹ کمشنربابوزئی کی کارروائی ،3گرانفروش دکاندار گرفتار

مینگورہ میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنربابوزئی منیر حلیمزئی نے کی کارروائی کرتے ہوئے 3گران فروش دکانداروں کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ متعدد کو بھاری جرمانہ کردیا گیا ۔ ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے جاری کردہ ... مزید

مینگورہ شہر کو سرسبز و شاداب بنانے کیلئے گرین مینگورہ سٹی منصوبے کا ..

منگل 5 مارچ 2024 22:48

مینگورہ شہر کو سرسبز و شاداب بنانے کیلئے گرین مینگورہ سٹی منصوبے کا آغازکردیاگیا

مینگورہ شہر کو سرسبز و شاداب بنانے کیلئے سٹی میئر شاہد علی خان کی جانب سے گرین مینگورہ سٹی منصوبے کا آغازکیا گیا،پہلے مرحلے میں شہر میں 50 ہزار پودے لگانا ہدف مقررکیا گیا ہے،شہر بھر میں پودے لگانے ... مزید

مینگورہ سٹی منصوبے کا آغاز، پہلے مرحلے میں شہر میں 50 ہزار پودے لگانا ..

منگل 5 مارچ 2024 22:43

مینگورہ سٹی منصوبے کا آغاز، پہلے مرحلے میں شہر میں 50 ہزار پودے لگانا ہدف مقرر، میئر شاہد علی خان

مینگورہ شہر کو سرسبز و شاداب بنانے کیلئے سٹی میئر شاہد علی خان کی جانب سے گرین مینگورہ سٹی منصوبے کا آغاز، پہلے مرحلے میں شہر میں 50 ہزار پودے لگانا ہدف مقرر، شہر بھر میں پودے لگانے اور ان کی دیکھ بھال ... مزید

ْمینگورہ ،بلوگرام اورتختہ بند کو ملانے والے رابطہ پل کی عدم تعمیر عوام ..

پیر 26 فروری 2024 21:15

ْمینگورہ ،بلوگرام اورتختہ بند کو ملانے والے رابطہ پل کی عدم تعمیر عوام کیلئے عذاب بن گیا

مینگورہ میں بلوگرام اورتختہ بند کو ملانے والے رابطہ پل کی عدم تعمیر عوام کے لئے عذاب بن گیا ہے اورمعمولی بارش کے بعد عارضی گزرگاہ بھی پانی کی نذرہونے سے ٹریفک کا نظام مکمل طورپر معطل ہوگیا ہے ۔مقامی ... مزید

مینگورہ ،بریک فیل ہونے سے ایک شخص زدمیں آکر جاں بحق

بدھ 21 فروری 2024 20:00

مینگورہ ،بریک فیل ہونے سے ایک شخص زدمیں آکر جاں بحق

مینگورہ میں پیپلزچوک کے قریب بریک فیل ہونے سے ایک شخص زدمیں آکر جاں بحق ہوگیا ۔پولیس کے مطابق ڈرائیور نعیم اللہ سکنہ سنگوٹہ سے بریک فیل ہونے سے ڈائناگاڑی بے قابو ہوگئی۔ جس کے نتیجے میں اس کا چچا ... مزید

سوات،نشاط چوک میں میڈیکل سٹورمیں آگ لگ گئی

بدھ 21 فروری 2024 20:00

سوات،نشاط چوک میں میڈیکل سٹورمیں آگ لگ گئی

مینگورہ کے نشاط چوک میں میڈیکل سٹورمیں آگ لگ گئی ۔پولیس کے مطابق عبداللہ کی میڈیکل سٹور میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں دکان میں موجود 70لاکھ روپے سے زائد کی ادویات اور دیگر سامان ... مزید

مینگورہ ،رات بھر بارش کے دوران پڑے رہنے سے ایک شخص جاں بحق

پیر 19 فروری 2024 22:43

مینگورہ ،رات بھر بارش کے دوران پڑے رہنے سے ایک شخص جاں بحق

مینگورہ کے علاقے ملابا با میں رات بھر بارش کے دوران پڑے رہنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔یوتھ آف سوات ٹیم کے مطابق رضاکاروں نے رات بھر بارش سے بدحال شخص کو اٹھاکر اسپتال منتقل کردیا گیا مگروہاں وہ ... مزید

خیبرپختونخوا کے لوگوں کے جذبات سے کھیلا گیا ، سادہ لوگوں کو کیوں دھوکا ..

جمعرات 1 فروری 2024 19:05

خیبرپختونخوا کے لوگوں کے جذبات سے کھیلا گیا ، سادہ لوگوں کو کیوں دھوکا دیا گیا، نوازشریف کی پی ٹی آئی پرتنقید

پاکستان مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے نام لیے بغیر صوبے کی سابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگوں کے جذبات سے کھیلا ... مزید

مینگورہ ،شوہر نے میکے بیٹھی بیوی کوفائرنگ کرکے قتل کردیا

ہفتہ 27 جنوری 2024 17:24

مینگورہ ،شوہر نے میکے بیٹھی بیوی کوفائرنگ کرکے قتل کردیا

مینگورہ کے علاقے رحیم آباد میں شوہر نے میکے بیٹھی بیوی کوفائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ اے ایس ایچ او محمد اسلم کے مطابق ملزم بخت منیر سکنہ میاندم نے مبینہ طورپر فائرنگ کرکے اپنی میکے بیٹھی بیوی مسماة ... مزید

عام انتخابات 2024ء میں این اے 2 سوات  میں سخت مقابلے کی توقع، امیر مقام ..

بدھ 24 جنوری 2024 17:19

عام انتخابات 2024ء میں این اے 2 سوات میں سخت مقابلے کی توقع، امیر مقام اور ڈاکٹر حیدر علی خان سمیت 9 امیدوار شامل

عام انتخابات 2024ء میں این اے 2 سوات پر مشہور شخصیات کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔ اس حلقے میں قومی اسمبلی کی نشست کےلیے پاکستان مسلم لیگ خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام اور سابق رکن قومی ... مزید

مینگورہ ،مکان میں آگ لگنے سے معذور لڑکی جھلس کر جاں بحق ہوگئی

منگل 23 جنوری 2024 20:15

مینگورہ ،مکان میں آگ لگنے سے معذور لڑکی جھلس کر جاں بحق ہوگئی

مینگورہ کے علاقے رنگ محلہ میں مکان میں آگ لگنے سے معذور لڑکی جھلس کر جاں بحق ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق افتخار کے کچے مکان میں اچانک آگ بھڑ ک اٹھی ،اہلخانہ نے بھاگ کر جان بچائی تاہم گھر میں رہ جانے والی ... مزید

Load More