Local News of Sibi in Urdu

Sibi City's Local Urdu News سیبی شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Sibi on UrduPoint local section. Full coverage on Sibi city Local news. Including photos & videos.

سیبی شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

ضلع سبی میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا

پیر 23 مئی 2022 15:11

ضلع سبی میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا

ضلع سبی میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ۔ڈپٹی کمشنر سبی مصنور قاضی نے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرہ پلا کر پانچ روزہ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا ۔ضلع بھر میں 47073 ... مزید

سپریم کورٹ کے فیصلہ کو تاریخ کے سنہری حروف میں لکھا جائے گا آج نظریہ ..

جمعہ 8 اپریل 2022 16:05

سپریم کورٹ کے فیصلہ کو تاریخ کے سنہری حروف میں لکھا جائے گا آج نظریہ ضرورت ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن ہو گیا ،حاجی غلام رسول سیلاچی

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سبی کے صدر حاجی غلام رسول سیلاچی نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ کو تاریخ کے سنہری حروف میں لکھا جائے گا آج نظریہ ضرورت ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن ہو گیا آئین پاکستان کے تحفظ کرنے ... مزید

سبی،واجبات کی عدم ادائیگی اور بجلی چوروں کے خلاف کیسکو کی جانب سے  گرینڈ ..

پیر 28 مارچ 2022 16:14

سبی،واجبات کی عدم ادائیگی اور بجلی چوروں کے خلاف کیسکو کی جانب سے گرینڈ آپریشن

سبی میں واجبات کی عدم ادائیگی اور بجلی چوروں کے خلاف کیسکو کی جانب سے  گرینڈ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔ایس ای کیسکو سبی ڈویژن محمد ہاشم خان جوگیزئی ،ایکسین واپڈا سمیر شبیر احمد مستوئی کی خصوصی ہدایت ... مزید

پیپلز پارٹی 2023کے انتخابات میںمرکز سمیت بلوچستان میں حکومت بنائیگی،میر ..

منگل 15 جون 2021 15:56

پیپلز پارٹی 2023کے انتخابات میںمرکز سمیت بلوچستان میں حکومت بنائیگی،میر چنگیز خان جمالی

پاکستان پیپلز پارٹی کے نو منتخب صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی 2023 کے انتخابات میںمرکز سمیت بلوچستان میں اپنی حکومت بنائے گی ،پارٹی کے چیئرمین اور کو چیئرمین نے بلوچستان ... مزید

سبی کا پانچ روزہ تاریخی میلہ مویشاں واسپاں کا آغاز ہو گیا

جمعرات 4 مارچ 2021 16:50

سبی کا پانچ روزہ تاریخی میلہ مویشاں واسپاں کا آغاز ہو گیا

سبی کا پانچ روزہ تاریخی میلہ مویشاں واسپاں کا آغاز ہو گیا ہے سبی میلہ کا افتتاح سیکرٹری لائیو سٹاک بلوچستان محمد طیب لہڑی نے کی جبکہ خطبہ استقبالیہ ڈپٹی کمشنر سبی سید زاہد شاہ نے پیش کی،سیکرٹری ... مزید

سبی،بیوی کو قتل ، بیٹے کو زخمی کرنیوالے مرکزی ملزمان سرعام گھوم رہے ..

پیر 1 مارچ 2021 16:40

سبی،بیوی کو قتل ، بیٹے کو زخمی کرنیوالے مرکزی ملزمان سرعام گھوم رہے ہیں، گرفتار کر کے انصاف فراہم کیا جائے، کوڑا خان جت

دو سال قبل سات مسلح افراد نے میرے گھر پر حملہ کر کے میری بیوی کو قتل اور بیٹے کو زخمی کر دیا ،لیویز نے تین ملزمان کو گرفتار کیا تھا جبکہ چار ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکے ،قتل میں ملوث مرکزی ملزمان سر ... مزید

سبی ،انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پرشہر کے مختلف مقامات پر تقریبات ..

بدھ 9 دسمبر 2020 16:05

سبی ،انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پرشہر کے مختلف مقامات پر تقریبات انعقاد

سبی میں انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پرشہر کے مختلف مقامات پر تقریبات انعقاد کیئے گئے ،ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد یاسر بازئی کی قیادت میں واک اور سرکٹ ہاوس میں ایک روزہ سیمینار کا اہتمام کیا گیا ... مزید

ً جرائم کے خاتمے کے لیئے میڈیا کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ..

جمعرات 12 نومبر 2020 13:04

ً جرائم کے خاتمے کے لیئے میڈیا کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ،ایس ایس پی سبی

ایس ایس پی سبی ملک فاروق فیض لہڑی نے کہا ہے کہ معا شرے میں جرائم کے خاتمے کے لیئے میڈیا کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا میڈیا نے ہمیشہ اپنے فرائض ایمانداری اور خلوص نیت سے ادا کیئے ہیں ان خیالات ... مزید

سبی، سات سالہ اغوا شدہ بچی کی عدم بازیابی پر ریلوے لیبر یونین کا احتجاجی ..

پیر 31 اگست 2020 16:49

سبی، سات سالہ اغوا شدہ بچی کی عدم بازیابی پر ریلوے لیبر یونین کا احتجاجی مظاہرہ

ریلوے پولیس کوئٹہ کے سپاہی سید رسول شاہ کی معصوم بیٹی سیدہ لاریب بی بی کے ریلوے کالونی کوئٹہ سے دن دھاڑے اغوا اور ایک ہفتہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود بازیاب نہ ہونے کے خلاف ریلوے لیبر یونین بلوچستان ... مزید

ڈی آئی جی پولیس نے عہد ے پر تر قی پا نیوالے سبی کے چار پو لیس افسران ..

جمعہ 24 اپریل 2020 16:42

ڈی آئی جی پولیس نے عہد ے پر تر قی پا نیوالے سبی کے چار پو لیس افسران ا کو انسپکٹر کے بیج لگا دیئے

ڈی آئی جی پولیس کیپٹن پرویز احمد چانڈیو،ایس ایس پی سبی ملک فاروق فیض لہڑی،ایس پی بی سی محمودالحسن،اے ایس پی سٹی سرکل سبی کپٹن میاں حسنین اقبال ،اے ڈی آئی جی شاہد کمال سیلاچی اوراے ایس پی سید مختار ... مزید

حاجی شہر کے قریب ٹریفک حا دثہ ،12افراد خمی ، ڈویژنل ہیڈ کواٹر سول ہسپتال ..

جمعہ 24 اپریل 2020 16:42

حاجی شہر کے قریب ٹریفک حا دثہ ،12افراد خمی ، ڈویژنل ہیڈ کواٹر سول ہسپتال سبی منتقل کر دیا گیا

حاجی شہر کے قریب ٹریفک حا دثہ 12افراد خمی ، زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ڈویژنل ہیڈ کواٹر سول ہسپتال سبی منتقل کر دیا گیا ،زخمیوں میں زیادہ تر خواتین اور چھوٹے بچے شامل ہیں ایدھی ذرائع سبی کے ... مزید

سبی، پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں چرس ..

ہفتہ 11 جنوری 2020 14:30

سبی، پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر لی،دو اسمگلر گرفتار

صدر پولیس سبی نے کوئٹہ سے اندورن سندھ منشیات کی اسمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے 68کلوگرام اعلیٰ کوالٹی کے چرس برآمد کر کے دواسمگلروں کو گرفتار کر لیا، منشیات گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی۔ پولیس ... مزید

ہمیں اپنی ماں بہنوں بیٹیوں اور شریک حیات کی صحت کی حفاظت کو یقینی بنانے ..

جمعہ 22 نومبر 2019 21:05

ہمیں اپنی ماں بہنوں بیٹیوں اور شریک حیات کی صحت کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے اپنے رویوں میں تبدیلی لانی ہوگی، سید زاہد شاہ

ڈپٹی کمشنر سبی سید زاہد شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی ماں بہنوں بیٹیوں اور شریک حیات کی صحت کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے اپنے رویوں میں تبدیلی لانی ہوگی، ماںاور بچے کی صحت پر توجہ کی ضرورت ہے پولیو ... مزید

سبی، یونین کونسل مل کے لئے منظور ہونے والی اسکیم کو کہیں اور منتقل ہونے ..

بدھ 30 اکتوبر 2019 17:09

سبی، یونین کونسل مل کے لئے منظور ہونے والی اسکیم کو کہیں اور منتقل ہونے پر احتجاج

یونین کو نسل مل کے معتبرین و سابق ضلع وائس چیئرمین میر محمد چانڈیو،سابق چیئرمین یونین کونسل مل وڈیرہ غوث بخش گورگیج،ملک محمد اکبر چانڈیو ،میر ریاض علی گشکوری، وڈیرہ غلام حیدر ہاڑہ،ملک غلام ہاڑہ،میر ... مزید

تین روزہ سالانہ سبی نالے کی بھل صفائی مہم کا آغاز یکم نومبر سے ہوگا، ..

بدھ 30 اکتوبر 2019 17:09

تین روزہ سالانہ سبی نالے کی بھل صفائی مہم کا آغاز یکم نومبر سے ہوگا، ایکسین پبلک ہیلتھ

ایکسین پبلک ہیلتھ سبی نیاز احمد خواجہ خیل نے کہا کہ سبی میں تین روزہ سالانہ سبی نالے کا بھل صفائی مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے جو یکم نومبر 2019سے شروع ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے آفس میں میڈیا ... مزید

ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سبی کے آپریشن تھیٹر کو دس سال بعد فعال کر ..

جمعہ 21 جون 2019 17:13

ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سبی کے آپریشن تھیٹر کو دس سال بعد فعال کر دیا گیا

ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سبی کے آپریشن تھیٹر کو دس سال بعد فعال کر دیا گیا ہے،آپریشن تھیٹر کی فعالیت کے بعد اب تمام آپریشن سبی میں ہونگے۔تفصیلات کے مطابق ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سبی کے آپریشن ... مزید

ضلع ڈیرہ بگٹی سے دو افراد کو نامعلو م افراد نے اغواء کر لیا

بدھ 29 مئی 2019 16:45

ضلع ڈیرہ بگٹی سے دو افراد کو نامعلو م افراد نے اغواء کر لیا

ضلع ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم مسلح افراد نے دو افراد کواغواء کر لیا ،لیویز ذرائع کے مطابق بدھ کو ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقے ڈاڈی شاری دربار سے نامعلوم افراد نے دو افراد کو اغواء کرلیا اور نا معلوم ... مزید

سبی، جیل میں قیدیوں کی اصلاح کرکے انہیں پرامن اور کارآمد شہری بنانا ..

منگل 14 مئی 2019 16:40

سبی، جیل میں قیدیوں کی اصلاح کرکے انہیں پرامن اور کارآمد شہری بنانا اصل فریضہ ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر سماجی بہبود

ڈپٹی ڈائریکٹر سماجی بہبود میر دین محمد مری اور سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سبی سید رزاق شاہ نے کہا ہے کہ جیل میں مقید قیدیوں کو جیل مینوئل کے مطابق سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ،جیل میں قیدیوں کی اصلاح کرکے ... مزید

سبی پولیس نے 2ملزمان کو گرفتار کرکے مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں

جمعہ 7 دسمبر 2018 17:18

سبی پولیس نے 2ملزمان کو گرفتار کرکے مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں

سٹی پولیس نے موٹر سائیکل چوروں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا ہے،سٹی پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرکے تین مسروقہ موٹر سائیکل اور ماسٹر چابی برآمد کر لئے ہیں،ملزمان ماسٹر چابی کے ذریعے موٹر سائیکل چوری ... مزید

ْ سبی،موٹر سائیکل چور نیٹ ورک کے 2کارندے گرفتار، 3مسروقہ موٹر سائیکل، ..

جمعہ 7 دسمبر 2018 17:07

ْ سبی،موٹر سائیکل چور نیٹ ورک کے 2کارندے گرفتار، 3مسروقہ موٹر سائیکل، ماسٹر چابیاں برآمد

سٹی پولیس سبی نے موٹر سائیکل چوروںکے بڑے نیٹ ورک کے 2کارندوں کو گرفتار کر کے ان سے تین مسروقہ موٹر سائیکل اور ماسٹر چابیاں برآمد کر لیں ہیں،ملزمان ماسٹر چابی کے ذریعے موٹر سائیکل چوری کرکے سندھ ... مزید

Load More