Dera Ghazi Khan News in Urdu

News about Dera Ghazi Khan City ڈیرہ غازی خان شہر کی خبریں - Read Local Dera Ghazi Khan News and Breaking Dera Ghazi Khan News on UrduPoint Local section of Dera Ghazi Khan City. Full coverage of Dera Ghazi Khan Pakistan including photos, videos and more.

ڈیرہ غازی خان کی تازہ ترین خبریں

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان ضلع کے رہائشی شہریوں کے بلاک شناختی ..

بدھ 24 اپریل 2024 20:00

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان ضلع کے رہائشی شہریوں کے بلاک شناختی کارڈزکے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان ضلع کے رہائشی شہریوں کے بلاک شناختی کارڈزکے معاملات حل کرنے بارے اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل غلام مصطفیٰ سیہڑ کی زیرصدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈی ایس پی امتیاز ... مزید

ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی ،لاکھوں روپے مالیت کا نان کسٹم پیڈ ..

بدھ 24 اپریل 2024 20:00

ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی ،لاکھوں روپے مالیت کا نان کسٹم پیڈ سامان برآمد

ڈیرہ غازی خان میں تھانہ سخی سرور پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاکھوں روپے مالیت کے نان کسٹم غیر ملکی سگریٹ ،چھالیوں اور رسی رول کی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا کر سامان قانونی کارروائی ... مزید

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈیرہ غازی خان میں کارروائی ،1ہزار کلو گرام مضر ..

منگل 23 اپریل 2024 18:56

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈیرہ غازی خان میں کارروائی ،1ہزار کلو گرام مضر صحت اچار برآمد کرکے تلف کر دیا

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کے دوران 1ہزار کلو گرام مضر صحت اچار برآمد کرکے تلف کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایت پر صحت ... مزید

پنجاب فوڈاتھارٹی کی کارروائیاں،ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں متعدد فوڈ پوائنٹس ..

منگل 23 اپریل 2024 18:56

پنجاب فوڈاتھارٹی کی کارروائیاں،ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں متعدد فوڈ پوائنٹس کو جرمانے

عوام تک معیاری خوراک پہنچانے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی متحرک ہے،ڈیرہ غازی خان،مظفرگڑھ،راجن پور میں کئی فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی گئی،حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر ملک شاپس،کریانہ سٹورز اور ... مزید

ڈیرہ غازی خان پولیس کی  کارروائی، منشیات سمگلرز گرفتار،10 کلو چرس ،525 ..

منگل 23 اپریل 2024 18:55

ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی، منشیات سمگلرز گرفتار،10 کلو چرس ،525 گرام آئس برآمد

ڈیرہ غازی خان میں پولیس نے کارروائی کرکے منشیات سمگلرز سے 10 کلو چرس اور 525 گرام آئس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ... مزید

ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام ..

منگل 23 اپریل 2024 18:52

ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی

ڈیرہ غازی خان میں تھانہ چوٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ چوٹی عابد حسین نے بتایا کہ منشیات فروشوں کے خلاف ڈی ... مزید

وزیراعلی پنجاب کا طلبا وطالبات کےلئے موٹربائیکس کی فراہمی ایک تعلیم ..

پیر 22 اپریل 2024 23:02

وزیراعلی پنجاب کا طلبا وطالبات کےلئے موٹربائیکس کی فراہمی ایک تعلیم دوست اقدام ہے،اسسٹنٹ کمشنر

اسسٹنٹ کمشنر و سیکرٹری آر ٹی اے ڈیرہ غازیخان عثمان غنی نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم شہباز شریف کا طلبا وطالبات کےلئے موٹربائیکس کی فراہمی ایک تعلیم دوست اقدام ہے،صوبہ بھر میں حکومت پنجاب اور ... مزید

ڈپٹی کمشنراورایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا ڈیرہ غازی خان میں امتحانی مراکز ..

پیر 22 اپریل 2024 22:41

ڈپٹی کمشنراورایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا ڈیرہ غازی خان میں امتحانی مراکز کا دورہ

ڈپٹی کمشنر مہر شاہد زمان لک نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو میاں رضوان نذیر کے ہمراہ تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کے زیراہتمام ڈی پی ایس اور گورنمنٹ گرلز سکول نمبر 1میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانی مراکز کا معائنہ ... مزید

پنجاب کی نئی آواز کی تلاش کے سلسلہ میں رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا

پیر 22 اپریل 2024 20:09

پنجاب کی نئی آواز کی تلاش کے سلسلہ میں رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا

پنجاب آرٹس کونسل ڈیرہ غازیخان کے زیراہتمام پنجاب کی نئی آواز کی تلاش کے سلسلہ میں پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی 2024کیلئے رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر آرٹس کونسل نعیم اللہ طفیل کے مطابق ... مزید

ڈیرہ غازی خان کے حلقہ پی پی 290 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ..

پیر 22 اپریل 2024 09:20

ڈیرہ غازی خان کے حلقہ پی پی 290 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار علی احمد خان لغاری کامیاب

ڈیرہ غازی خان کے حلقہ پی پی 290 کے ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار علی احمد خان لغاری 62ہزار 484ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔ان کے مدمقابل پاکستان تحریک انصاف؍سنی تحریک کے حمایت امیدوار ... مزید

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں کارروائیاں جاری ،متعدد ..

اتوار 21 اپریل 2024 15:50

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں کارروائیاں جاری ،متعدد فوڈ پوائنٹس کو جرمانے

صحت دشمن عناصر کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے کارروائیاں جاری،فوڈ سیفٹی ٹیموں کی ڈی جی خان،مظفرگڑھ اور راجن پور میں آئس کریم یونٹس،کریانہ سٹورز،بیکریوں کی انسپکشن،معیار بہتر نہ ہونے پر فوڈ ... مزید

ڈیرہ غازی خان کے حلقہ پی پی 290 میں پولنگ کا عمل پر امن طریقے سے جاری

اتوار 21 اپریل 2024 15:20

ڈیرہ غازی خان کے حلقہ پی پی 290 میں پولنگ کا عمل پر امن طریقے سے جاری

ڈیرہ غازیخان کے صوبائی حلقہ پی پی 290 میں پولنگ کا عمل پُرامن طریقے سے جاری ہے،کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے پولیس،رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دستے حلقے میں گشت کر رہے ... مزید

ضمنی انتخابات کے موقع پر ڈیرہ غازی خان میں پولیس کی طرف سے فلیگ مارچ

اتوار 21 اپریل 2024 10:30

ضمنی انتخابات کے موقع پر ڈیرہ غازی خان میں پولیس کی طرف سے فلیگ مارچ

ڈیرہ غازی خان میں پی پی 290 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے موقع پر شہر کا امن برقرار رکھنے کے لیے ڈی پی او احمد محی الدین کی ہدایت پر فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔فلیگ مارچ میں قانون نافذ کرنے والے ادارے، ... مزید

آر پی او ڈیرہ غازی خان کا سخی سرور،ٹرائبل ایریا کا دورہ

اتوار 21 اپریل 2024 10:30

آر پی او ڈیرہ غازی خان کا سخی سرور،ٹرائبل ایریا کا دورہ

آر پی او ڈیرہ غازی خان کیپٹن سجاد حسن خان نے ٹرائبل ایریا اور بین الصوبائی چیک پوسٹ سخی سرور کا دورہ کر کے سکیورٹی کے اقدامات، تعینات نفری، اسلحہ ایمونیشن، مورچوں اور چیکنگ کے مراحل کا جائزہ لیا۔ترجمان ... مزید

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر روٹی،نان اور دیگر غذائی اشیاء کی زائد قیمت ..

اتوار 21 اپریل 2024 10:30

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر روٹی،نان اور دیگر غذائی اشیاء کی زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر روٹی،نان اور دیگر غذائی اشیاء کی زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔اس حوالے سے کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کی زیر صدارت ... مزید

ڈیرہ غازیخان کے صوبائی حلقہ پی پی 290 میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ ..

اتوار 21 اپریل 2024 09:20

ڈیرہ غازیخان کے صوبائی حلقہ پی پی 290 میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا آغاز ہو گیا

ڈیرہ غازیخان کے صوبائی حلقہ پی پی 290 میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا آغاز 8بجے ہو گیا جو بغیر کسی وقفہ کے شام 5بجے تک جاری رہے گی۔تفصیلات کے مطابق 19لاکھ 39ہزار 560 ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر ... مزید

ضلعی افسران کی طرف سے ڈیرہ غازی خان میں جاری انٹر میڈیٹ کے امتحانی مراکز ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 18:27

ضلعی افسران کی طرف سے ڈیرہ غازی خان میں جاری انٹر میڈیٹ کے امتحانی مراکز کا دورہ

ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن ڈیرہ غازیخان کریم بخش نے کمشنرو چیئرمین بورڈ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کی ہدایت پر سیکرٹری بورڈ عبدالرحمن چوہدری کے ہمراہ انٹر میڈیٹ کے مختلف امتحانی مراکز کا معائنہ کیا۔اس ... مزید

ڈیرہ غازیخان میں سستی روٹی اور نان کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے ضلعی ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 18:27

ڈیرہ غازیخان میں سستی روٹی اور نان کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن جاری

حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں سستی روٹی اور نان کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر مہر شاہد زمان لک کی زیرنگرانی ضلع کے افسران اور پرائس ... مزید

امتحانات کو شفاف بنانے کے لیے کڑی نگرانی کا سلسلہ جاری رکھا جائے، کمشنر ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:54

امتحانات کو شفاف بنانے کے لیے کڑی نگرانی کا سلسلہ جاری رکھا جائے، کمشنر ڈیرہ غازی خان

کمشنر و چیئرمین تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا ہے کہ بورڈ کے امتحانات کو شفاف بنانے اور کڑی نگرانی کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔امتحانی مراکز کی حدود میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے ... مزید

ڈیرہ غازیخان،  صوبائی حلقہ پی پی 290 میں ضمنی انتخابات  21اپریل کو ہوں ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:47

ڈیرہ غازیخان، صوبائی حلقہ پی پی 290 میں ضمنی انتخابات 21اپریل کو ہوں گے

ڈیرہ غازیخان کے صوبائی حلقہ پی پی 290 میں ضمنی انتخابات اتوار 21اپریل کو ہوں گے۔ حلقہ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 19لاکھ 39ہزار 560ہے۔اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور سکیورٹی اداروں کی طرف سے انتظامات کو حتمی ... مزید

Load More