Agriculture News of Islamabad in Urdu

Islamabad City's Agriculture Urdu News اسلام آباد شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Islamabad on UrduPoint local section. Full coverage on Islamabad city Agriculture news. Including photos & videos.

اسلام آباد شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

ملک میں یوریااور ڈی اے پی  کی کھپت میں  جاری کیلنڈر سال کے پہلے 4 ماہ ..

جمعہ 10 مئی 2024 14:36

ملک میں یوریااور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ملک میں یوریااور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈکیا گیا ۔ ایف ڈی سی پی اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق کیلنڈر سال کے پہلے 4 ماہ میں ملک میں 2155000 ... مزید

وفاقی وزیر برائے  قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کا  این اے ..

جمعرات 2 مئی 2024 20:20

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کا این اے آر سی کا دورہ، زرعی تحقیق کے لئے انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا عزم

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے قومی زرعی تحقیقاتی مرکز کا دورہ کیا اور جدید تحقیقی سہولیات کا معائنہ کرتے ہوئے کونسل کے زرعی سائنسدانوں کے ساتھ سیر حاصل گفتگو کی۔ وفاقی ... مزید

اعلیٰ معیار کے بیجوں کا استعمال اور کاشتکاری کے جدید طریقوں کو اپنا ..

اتوار 24 مارچ 2024 12:40

اعلیٰ معیار کے بیجوں کا استعمال اور کاشتکاری کے جدید طریقوں کو اپنا کر ہی پاکستان غذائی تحفظ کو یقینی بنا سکتا ہے ، شہزاد علی ملک

اعلیٰ معیار کے بیجوں کا استعمال اور کاشتکاری کے جدید طریقوں کو اپنا کر ہی پاکستان غذائی تحفظ کو یقینی بنا سکتا ہے اور معاشی خوشحالی و پائیدار ترقی کے لیےاپنی مکمل زرعی صلاحیت کو بروئے کار لا سکتا ... مزید

یوریا اورڈی اے پی کی کھپت میں فروری کے دوران  اضافہ

پیر 18 مارچ 2024 15:28

یوریا اورڈی اے پی کی کھپت میں فروری کے دوران اضافہ

ملک میں یوریا اورڈی اے پی کی کھپت میں فروری کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔انڈسٹری کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق فروری میں ملک میں 543390 ٹن یوریا کی کھپت ریکارڈکی گئی جو ... مزید

ملک میں کھادوں کی مجموعی کھپت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں ..

منگل 12 مارچ 2024 15:31

ملک میں کھادوں کی مجموعی کھپت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ

ملک میں کھادوں کی مجموعی کھپت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے ۔ این ایف ڈی سی کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں ملک میں 4154249 ٹن ... مزید

زرعی مصنوعات کی پیداوار کو بڑھانے اور پائیدار اقتصادی ترقی کے لئے زرعی ..

جمعرات 29 فروری 2024 21:10

زرعی مصنوعات کی پیداوار کو بڑھانے اور پائیدار اقتصادی ترقی کے لئے زرعی ماحولیاتی زونز کی نشاندہی ضروری ہے،ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک

نگراں وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک نے کہا ہے کہ زرعی مصنوعات کی پیداوار کو بڑھانے اور ملک میں پائیدار اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے زرعی ماحولیاتی زونز کی نشاندہی ... مزید

محکمہ زراعت پنجاب کاکماد کے کاشتکاروں میں پیداواری مقابلہ جات منعقد ..

بدھ 14 فروری 2024 13:54

محکمہ زراعت پنجاب کاکماد کے کاشتکاروں میں پیداواری مقابلہ جات منعقد کرانے کا فیصلہ

محکمہ زراعت پنجاب نے کماد کے کاشتکاروں میں پیداواری مقابلہ جات منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق کماد ایک اہم نقد آورفصل ہے۔ کمادکی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ وقت کی ... مزید

کپاس  کی مجموعی پیداوارکا تقریباً 70 فیصد پنجاب میں پیدا ہوتا ہے، زرعی ..

بدھ 7 فروری 2024 17:55

کپاس کی مجموعی پیداوارکا تقریباً 70 فیصد پنجاب میں پیدا ہوتا ہے، زرعی ماہرین

زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ کپاس کی مجموعی پیداوارکا تقریباً 70 فیصد پنجاب میں پیدا ہوتا ہے،کپاس ہماری ایک اہم فصل ہے تاہم کپاس کی فصل کو ضرر رساں کیڑوں سے محفوظ بنا کر پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ کیاجاسکتا ... مزید

جمہوریہ کوریا پاکستان کو ایک لاکھ 60  ہزار ٹن تصدیق شدہ آلو کے بیج  فراہم ..

اتوار 4 فروری 2024 21:20

جمہوریہ کوریا پاکستان کو ایک لاکھ 60 ہزار ٹن تصدیق شدہ آلو کے بیج فراہم کرے گا، چیئرمین پی اے آر سی

چیئرمین پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسلڈاکٹر غلام محمد علی نے کہا ہے کہ جمہوریہ کوریا اپنے ٹیکنیکل کوآپریشن پروجیکٹس کے تحت پانچ سال کے دوران پاکستان کو ایک لاکھ 60 ہزار ٹن تصدیق شدہ آلو کے بیج فراہم ... مزید

پنجاب میں مکئی  20لاکھ ایکڑ رقبہ پر کاشت کی جاتی ہے،زرعی ماہرین

پیر 29 جنوری 2024 13:40

پنجاب میں مکئی 20لاکھ ایکڑ رقبہ پر کاشت کی جاتی ہے،زرعی ماہرین

زرعی ماہرین نے کہاہے کہ پنجاب میں مکئی 20لاکھ ایکڑ رقبہ پر کاشت کی جاتی ہے۔ مکئی کی سال میں دو فصلیں لی جاتیں ہیں پہلی بہار یہ مکئی اور دوسری موسمی مکئی کہلاتی ہے۔ تھوڑے عرصے کی فصل ہونے کی بنا پر اسے ... مزید

پوٹھوہار  میں زیتون کے باغات کے مکمل سروے کیلئے ٹاسک سونپ دیا گیا ،سیکرٹری ..

پیر 29 جنوری 2024 13:40

پوٹھوہار میں زیتون کے باغات کے مکمل سروے کیلئے ٹاسک سونپ دیا گیا ،سیکرٹری زراعت پنجاب

سیکرٹری زراعت پنجاب نادر چٹھہ نے کہا ہے کہ پوٹھوہار ریجن میں زیتون کے باغات کا مکمل سروے کرنے کیلئے متعلقہ فارمیشنز کو ٹاسک سونپ دیا گیا ہے، خطہ پوٹھوہار کو حقیقی معنوں میں زیتون ویلی میں تبدیل ... مزید

پاکستان نے تِل کی کاشت میں غیرمعمولی کامیابی حاصل کی ہے،ترجمان وزارت ..

منگل 23 جنوری 2024 17:32

پاکستان نے تِل کی کاشت میں غیرمعمولی کامیابی حاصل کی ہے،ترجمان وزارت غذائی تحفظ و تحقیق

ترجمان وفاقی وزارت برائے غذائی تحفظ وتحقیق نے کہاہے کہ وزارت برائے غذائی تحفظ وتحقیق نے زرعی شعبے میں نیشنل آئل سیڈ انہانسمنٹ پروگرام کے تحت تِل کی کاشت میں غیرمعمول کامیابی حاصل کی ہے،صوبائی ... مزید

شدید سردی کے باعث پودوں کی افزائش کا عمل رک جاتا ہے ، زرعی ماہرین

منگل 23 جنوری 2024 13:13

شدید سردی کے باعث پودوں کی افزائش کا عمل رک جاتا ہے ، زرعی ماہرین

زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ زیادہ سردی اور کورے کے باعث پودوں کے تنوں، شاخوں اور پتوں کے خلیوں میں پانی جم کر برف بن جاتا ہے جس سے پودوں کی بڑھوتری بری طرح متاثر ہوتی ہے اور شدید سردی کی وجہ سے پودے مر ... مزید

کمادکی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ وقت کی ضرورت ہے،زرعی ماہرین

منگل 23 جنوری 2024 12:33

کمادکی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ وقت کی ضرورت ہے،زرعی ماہرین

زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ کمادکی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ وقت کی ضرورت ہے۔ اس مقصد کے لئے سفارش کردہ جدید پیداواری ٹیکنالوجی یعنی ترقی دادہ سفارش کردہ اقسام کی کاشت،سفارش کردہ شرح بیج و طریقہ کاشت،بروقت ... مزید

ربیع 2023 میں چنا اور دالیں 8لاکھ 74ہزار ہیکٹر رقبہ پر کاشت کی جائے گی

اتوار 7 جنوری 2024 21:50

ربیع 2023 میں چنا اور دالیں 8لاکھ 74ہزار ہیکٹر رقبہ پر کاشت کی جائے گی

حکومت نے رواں ربیع سیزن کے دوران 8 لاکھ 74 ہزار ہیکٹر رقبہ پر دالوں کی کاشت کا ہدف مقرر کیا ہے، اس اقدام کا مقصد ملکی طلب کو پورا کرنا اور درآمدی اجناس پر انحصار کم کرنا ہے تاکہ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر ... مزید

یوریا  کی طلب و رسد کی کڑی نگرانی  ،کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع ..

پیر 1 جنوری 2024 16:59

یوریا کی طلب و رسد کی کڑی نگرانی ،کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ہدایت کی ہے کہ کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، کھاد کی ذخیرہ اندوزی سے کسانوں کا استحصال کرنے والوں کو ... مزید

پاکستان میں چینی انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی کی منظوری

جمعہ 22 دسمبر 2023 14:51

پاکستان میں چینی انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی کی منظوری

ایف اے او کے زیر اہتمام پاکستان میں سویابین کی پیداوار سے متعلق قومی ورکشاپ میں چین کی انٹر کراپنگ ٹیکنالوجی اور نیشنل ریسرچ سینٹر آف انٹر کراپنگکی جانب سے مقامی حالات کے مطابق پاکستان میں تیار ... مزید

حکومت سویا بین کی پیداوار میں خود کفالت کو یقینی بنانے، درآمدی بل کو ..

پیر 18 دسمبر 2023 22:57

حکومت سویا بین کی پیداوار میں خود کفالت کو یقینی بنانے، درآمدی بل کو کم کرنے کے لئے پرعزم ہے، ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک

وفاقی وزیر برائے وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک نےکہا ہے کہ حکومت سویا بین کی پیداوار میں خود کفالت کو یقینی بنانے اور درآمدی بل کو کم کرنے کے لئے پرعزم ہے، سویا بین کی پیداوارکو ... مزید

ملک کی جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمد سالانہ بنیادوں پر 81.1 فیصد اضافہ

اتوار 10 دسمبر 2023 11:40

ملک کی جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمد سالانہ بنیادوں پر 81.1 فیصد اضافہ

ملک کی جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمد سالانہ بنیادوں پر 81.1 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق 30 نومبر 2023 تک جننگ فیکٹریوں میں 7753000 گانٹھوں کی آمد ریکارڈکی ... مزید

پاکستان ہر سال300 ارب روپے کا خوردنی تیل درآمد کرتا ہے ،محکمہ زراعت پنجاب

بدھ 29 نومبر 2023 17:45

پاکستان ہر سال300 ارب روپے کا خوردنی تیل درآمد کرتا ہے ،محکمہ زراعت پنجاب

محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کہاہے کہ پاکستان ہر سال300 ارب روپے کا خوردنی تیل درآمد کرتا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے تاہم ملکی سطح پر تیلدار اجناس کی کاشت کے فروغ سے قیمتی زرمبادلہ بچایاجاسکتا ... مزید

Load More