کشمیر کا الیکشن موجودہ حکومت کی ناکام پالیسوں کے خلاف ریفرنڈم ہے‘احسن اقبال
نااہل نالائق حکومت سے عوام کا اعتماد ختم ہو چکا ہے تمام ضمنی الیکشنز میں عبرت ناک شکست دی ہے
اتوار 13 جون 2021 21:00
(جاری ہے)
احسن اقبال کا کہنا تھا کہ نااہل نالائق حکومت سے عوام کا اعتماد ختم ہو چکا ہے تمام ضمنی الیکشنز میں عبرت ناک شکست دی ہے، چاہے کراچی ہو خوشاب ہو یا ڈسکہ ہو وہاں ان کو دو بار شکست کھانا پڑھی،عمران نیازی کہتا تھا کہ مودی کو ووٹ دیں، جس کے نتیجے میں عمران نیازی نے کشمیر کا سودا کیا، کشمیری عوام کرفیو اور بربریت سے دوچار ہے مگر یہ نالائق نیازی سلامتی کونسل میں قرارداد تک پیش نہ کر سکا، عمران نیازی حکومت نے کشمیر موقف کو عالمی سطح پر کمزور کر دیا،بھارت کی جرات نہ ہوئی 70 سالوں میں مگر نیازی حکومت میں مودی نے کشمیر پر قبضہ کر لیا، عمران نیازی نے کشمیر کی آزادی کے لیے تو کوئی پالیسی وضع نہیں کی مگر کلبوشن یادیو کے لیے اجلاس طلب کر لیا اور قانون پاس کروایا۔
انہوںنے کہاکہ مزید کہا کہ میں غیور کشمیری عوام سے مطالبہ کرتا ہوں کہ آپ اپنا ووٹ مسلم لیگ ن کو دیں جس نے کل بھی کشیمر کی آواز بلند کی اور آج بھی کر رہی ہے، کشمیری عوام کشمیر کے سودبازوں کو عبرت ناک شکست دیں احسن اقبال نے کہا کہ ملک مہنگائی کا طوفان کھڑا ہے مرغی کا گوشت 5 سو روپے۔ سوا 3 سو روپے پکانے کا تیل۔ اور دالیں ڈھائی سو روپے کلو ہو گئی ہیں اور غریب بندہ ایک وقت کی روٹی کے لئے ترس رہا ہے انہوں نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا۔متعلقہ عنوان :
نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نارووال: یکم اپریل تا25اپریل تک کارروائیوں کے دوران گرانفروشوں کو 13لاکھ56ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا
ڈسٹرکٹ ری ہیبلیٹیشن اینڈ ٹریننگ کمیٹی کےاجلاس میں معذور افراد کوویل چیئر سمیت دیگرسہولیات فراہم کرنے ..
نارووال،وین اور موٹر سائیکل میں ٹکر سے نوجوان جاں بحق ،دوسرا شدید زخمی
گندم پالیسی کیخلاف کسانوں کا ڈی سی آفس نارووال کے باہر احتجاج
نارووال،نان اور روٹی مہنگی بیچنے پر 239دکانداروں کو جرمانے
نارووال ، ضلع بھر میں بچوں کوحفاظتی ٹیکہ جات کی مہم جاری
قیمتی جان مال کی حفاظت کے لیے محکمہ سول ڈیفنس موٹر کردار ادا کر رہا ہے ،ڈپٹی کمشنر
کاشتکاروں کے مالی استحصال کیخلاف (کل )تمام ڈی سی آفس کے باہراحتجاجی دھرنے دیئے جائیں گے ‘ کسان بورڈ پاکستان ..
پرائس مجسٹریٹس کی جانب سے گراں فروشوں، ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ مافیا کےخلاف آپریشن روزانہ کی بنیادپر ..
ڈپٹی کمشنرنارووال سیدحسن رضاکی سربراہی میں پولی تھین بیگ کے استعمال کوترک کرنے کےحوالے سےاجلاس کاانعقاد
ممبر صوبائی اسمبلی احمد اقبال،ڈپٹی کمشنر نارووال کی مرحوم ابوبکر کے گھر آمد، وزیراعلیٰ مریم نواز کیجانب ..
نارووال میں دلہا والوں نے موبائل فون، نوٹوں اور دیگر تحائف کی بارش کردی
نارووال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار