بھارتی مقبوضہ کشمیر کی خاتون خاندان سمیت فلسطین میں پھنس گئی

جمعہ 17 نومبر 2023 21:00

راولاکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2023ء) بھارتی مقبوضہ کشمیر کی خاتون خاندان سمیت فلسطین میں پھنس گئی ماہر تعلیم غزہ میں پھنس گئی سری نگر سے تعلق رکھنے والی لبنی نذیر جو بچوں اور خاوند کے ہمراہ فلسطینی شہر غزہ میں قیام پذیر ہے لبنی نذیر جو درس وتدریس سے وابستہ ہے غزہ میں اسرائیل کے حملوں کے بعد محبوس ہوکر رہ گئیں اس کے بچے اور خاوند بھی پریشان ہیں لبنی نذیر چھوٹی جیل سری نگر سے جا کر فلسطین بڑی جیل پھنس گئی انہوں نے عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ ان کو بچوں خاوند سمیت بحفا ظت مادر وطن جموں کشمیر بھیجا جائی

راولا کوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں