حکومت نے بلوچستان کی ترقی پر توجہ مرکوز کررکھی ہے، سی پیک اور ترقیاتی منصوبوں سے بلوچستان میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا ہے،
حکومت، فوج اور قوم نے مل کر دہشت گردی کا خاتمہ کیا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سبی میلہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
بدھ 19 فروری 2020 13:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چینی سامان اس تجارتی راستے سے گزر کر سمندر تک جائے گا۔
خصوصی اقتصادی زون کے قیام سے بلوچستان میں ترقی میں تیزی آئے گی، بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کا رقبہ سب سے زیادہ ہے جبکہ یہ طویل ساحلی علاقہ بھی رکھتا ہے، اس علاقے میں فش فارمنگ کو فروغ دے کر برآمدات میں اضافہ کیا جاسکتا ہے جس سے ملکی معیشت بھی مستحکم ہو گی۔ صدر مملکت نے کہا کہ بکریاں چرانا انبیاء کرام کی سنت ہے، مویشی بافی کو فروغ دے کر ذرائع آمدن میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں چھوٹے ڈیم بنانے پر توجہ دینی چاہیے اس سے ہمیں پانی کی قلت پر قابو پانے میں مدد ملے گی، پانی کی قلت کے باعث تہذیبوں کو نقل مکانی کرنی پڑتی ہے اور لوگ پانی کی تلاش میں دوسری جگہ منتقل ہوجاتے ہیں، ہمیں پائیدار بنیادوں پر پانی کے مسئلہ کے حل پر توجہ دینا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت، قوم اور پاک فوج نے مل کر ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کیا ہے، دہشت گردی کے چند واقعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ دہشت گرد آخری سانسیں لے رہے ہیں، پاکستان پر امن ملک کے طورپر ابھر کر سامنے آرہا ہے جہاں بیرون ملک سے سرمایہ کاری آرہی ہے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان میں مختلف تقریبات اور کانفرنسز میں دنیا بھر سے لوگ آرہے ہیں، ملک کی ترقی کا عمل جاری رہے گا، جعلی خبروں سے مایوسی پھیلائی جا رہی ہے، ملک کو مختلف چیلنجزدرپیش ہیں جن کو حل کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں۔سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو قتل
سبی میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ، ڈی ایس پی خالد زمان جاں بحق
سبی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس پی سی ٹی ڈی میر خالد زمان مری شہید ،2افراد زخمی
سبی میں میونسپل کمیٹی سبی کے سامنے رمضان سستا بازار کا انعقاد
رمضان المبارک کے سلسلے میں لوگوں کو رمضان المبارک میں سستی اشیاء فراہم کرنے کے سلسلے میں ضلعی انظامیہ ..
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی کے انوائرمنٹل سیمپل میں پولیو وائرس کا مثبت آنا باعث تشویش ہے ، سید زاہد شاہ
سبی پولیس کی جانب سے اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے پولیس لائن سبی میں پودے لگا کرشجرکاری مہم کا آغاز
سبی کا تاریخی میلہ پورے اہمیت کا حامل ہے ، ڈاکٹر خدائے رحیم
سبی کا تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع ملک و امت مسلمہ کی سلامتی کی دعائوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سبی میں مکمل شٹرڈائون ہڑتال ،تمام کاروباری ..
سیبی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار