سوات، نوتعینات ڈی پی او نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

جمعہ 29 مارچ 2024 14:10

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2024ء) نو تعینات ڈی پی او سوات ڈاکٹر ذاہد اللہ خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ڈی پی او آفس پہنچنے پر ایس پی انوسٹی گیشن سجاد احمد، ایڈیشنل ایس پی سوات غلام صادق خان، ایس پی اپر سوات عطاء اللہ شمس اوردیگر پولیس افسران نے اُن کا استقبال کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی دی۔

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں